تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

دھیرکوٹ(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ سرینگر میں حریت کانفرنس کے دفتر پر انتہا پسند ہندو بلوائیوں کا حملہ قابل مذمت ہے ہندوستان کی قابض افواج مقبوضہ جموں وکشمیر میں عملاً شکست کھا چکی ہے،آر ایس ایس کے غنڈے مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے حملے کررہے ہیں عالمی اور اسلامی برادری اس کا نوٹس لے،کشمیریوں نے اقوام متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنے حق کے حصول کے لیے جدوجہد شروع کررکھی ہے انتہا پسندہندوؤں کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں لایا ہی اسے لیے گیا ہے کہ وہ یہاں قتل عام کریں،مظفرآباد اور اسلام آباد میں بیٹھے حکمران اس کا ادراک کریں اور کشمیر کی آزادی کی تحریک کو منزل سے ہمکنار کرنے کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کریں ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے دورہ غربی باغ کے دوران ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ نریندرمودی کے ظالمانہ متعصبانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات نے جنوبی ایشیا کو جنگ کے دھانے پر لاکھڑا کردیا ہے خطے میں چار ایٹمی طاقتوں کی موجودگی میں جنگ پوری دنیا کے امن کو تباہ کردے گی جس سے کروڑوں انسان موت کے منہ میں چلے جائیں گے عالمی برادری اپنے عہد کے مطابق کشمیریوں کو ان کا بنیادی اور پیدائشی حق حق خودارادیت دلائے اور نریندرمودی کو مظالم سے باز رکھنے کے لیے دباؤ بڑھائے۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites