{AF}گلگت بلتستان کے عوام کو بنیادی آئینی اور جمہوری حقوق کی فراہمی کے لیے آزادکشمیر طرز کا نظام دیا جائے،مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان{/AF}
{AF}حکومت کورونا وائرس کے باعث مسائل کا شکار عوام کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرے:جماعت اسلامی کی قرارداد{/AF}
{AF} وفاقی و صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور عوام کی واضح اکثریت کے مطالبہ کی روشنی میں آزاد کشمیر طرز کا نظام کے نفاذ کے لیے فوری اقدامات کرے، قرارداد مرکزی مجلس شوریٰ آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان{/AF}
{AF}نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کے اندر کشمیریوں کا خون پانی کی طرح بہا رہا ہے 72گھنٹوں میں 30شہادتیں پوری دنیا کے لیے لمحہ فکریہ ہے ،مرکزی مجلس شوریٰ{/AF}
{AF}شہداء کے پاکیزہ لہو سے صبح آزادی کا سورج طلوع ہو گا،جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کی قرارداد{/AF}