{AF}
حکومت سوات میں بننے والی کشمیری مہاجرین کی کالونی کی تحقیقات کرے ،نورالباری {/AF}
{AF}
کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حو خودارادیت فراہم کیا جائے ، سراج الحق{/AF}
{AF}
جماعت اسلامی ریاست کے دونوں آزاد خطوں کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی جدوجہد کررہی ہے ،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
کشمیر کسی ضرب اور تقسیم کے فارمولے کو قبول نہیں کریں گے،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں میں جو فریم ورک دیا گیا ہے اس پر عمل درآمد کروانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے ، عبدالرشید ترابی{/AF}
- لیسوا میں ہونے والے نقصانات کا حکومت درست انداز میں تخمینہ لگا کر متاثرین کو فوری امداد فراہم کرے ،ڈاکٹر خالد محمود خان
- کشمیراور پاکستان لازم وملزوم ہیں،کشمیریوں نے قیام پاکستان سے قبل ہی سرینگر میں قرارداد الحاق پاکستان منظور کرکے پانی منزل کا تعین کرلیا تھا،نورالباری
- کشمیریوں نے قیام پاکستان سے قبل ہی قرارداد الحاق پاکستان منظور کر کے اپنے مستقبل کا تعین کر لیا تھا، راجہ فاضل حسین تبسم ، غلام محمد صفی
- حکومت نیلم کے مسائل کو ترجیح اول میں رکھے،آتھمقام سے تاؤ بٹ تک سڑک پختہ اور کشادہ کی جائے،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ