{AF}
حالات کا تقاضا ہے کہ پوری قوم اور تمام سیاسی اور مذہبی جماعتیں مل کر فوری طور پر سیز فائر لائن توڑ کر اپنے بھائیوں کی مدد کریں:ڈاکٹر خالدمحمود خان،عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارتی حملے کو اپنی سلامتی پر حملہ تصورکرتے ہوئے راست ا قدامات کرے،عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
حکومت پاکستان ہندوستان کے ساتھ دوطرفہ شملہ معاہدے سمیت تمام معاہدات ختم کرنے کا اعلان کرے ، عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کو کرفیو سے آزاد ی دلوانے کے لیے راست اقدامات کرے،شیخ عقیل لرحمان ایڈووکیٹ{/AF}
{AF}
مقبوضہ کشمیر کو جیل سے قبرستان میں تبدیل ہونے سے قبل حکومت پاکستان بڑا فیصلہ کرے ،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
- ملائیشیا کے وزیر اعظم کشمیر میں مداخلت ،عالمی تعلقات کو برؤے کار لاتے ہوئے کشمیریوں کی زندگیوں کو بچانے اور حق خودارادیت دلوانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں ، عبدالرشید ترابی
- سپہ سالار قدم بڑھائیں قوم ساتھ ہے ،مقبوضہ کشمیر کے عوام ہمارے منتظر ہیں اﷲ کے بعد ان کی نظریں پاکستان پر ہیں ،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ
- کشمیر کی آزادی ہندوستان کے حصے بخرے کرنے کا عنوان بنے گی ،ڈاکٹر خالد محمود خان
- کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ہے ، اشرف بلال