{AF}
مودی کا آخری وار کشمیر کی آزادی کا عنوان بنے گا ،کشمیریوں کی قربانیوں کی بدولت گونگے،بہرے عالمی ایوان بھی بولنے پر مجبور ہو گے ، عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
کل بروز جمعہ پورے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے جائیں ،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
ریڈ کراس ،ہلال احمر اور اقوا م متحدہ کے ریلیف ادارے مقبوضہ کشمیر میں سسکتی انسانیت کی امداد کے لیے عملی اقدامات کریں ،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے عالمی برادری بھارت کے خلاف کارروائی کرے ،فاضل حسین تبسم {/AF}
{AF}
وزیر اعظم پاکستان عمران اپنے موقف پر قائم رہیں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کاباب بند کیا جائے،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ{/AF}
- حکومت پاکستان کشمیر کی آزادی کے لیے ہمہ گیر جہاد کا اعلان کرے :جماعت اسلامی کی قرارداد
- ہندوستان نے تمام معاہدوں اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیر کو انڈین یونین میں ضم کر کے پاکستان پر جنگ مسلط کی ہے ، عبدالرشید ترابی
- مودی کو سبق سکھانے کے لیے 21ستمبر کو آزاد خطے کے ہزاروں غیور اور بہادر نوجوان سیز فائر لائن چکوٹھی کی طرف مارچ کریں گے ،نثار احمد شائق
- ہندوستانی افواج نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نیلم میں کلسٹر بم گرائے، راجہ فاضل حسین تبسم