{AF}
حکومت پاکستان جہاد کا اعلان کرے 40لاکھ مجاہدین پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
ٹرمپ کی ثالثی سے امیدیں وابستہ کرنے والوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیں ،پوری قوم متحد اور متفق ہو کر دشمن کے خلاف فیصلہ کن معرکہ کے لیے تیار رہے ،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
جس طرح مودی کے بڑوں کو مار بھگایا ہے اسی طرح مودی کو بھی مار بھگائیں گے ، راجہ فاضل حسین تبسم {/AF}
{AF}
نریند ر مودی کو شکست سے ٹرمپ نہیں بچا سکتے ،مودی نے جنگ مسلط کردی ہے فتح کے لیے آخری حد تک جائیں گے ، عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
مودی انسانیت کا قاتل جنرل اسمبلی میں خطاب سے روکا جائے, راجہ فاضل تبسم{/AF}
- عمران خان ایک تقریر سے مسئلہ کشمیر حل کروانا چاہتے ہیں کشمیر کی آزادی کے لیے جامع پالیسی ٹھوس حکمت عملی اور فوری اقدامات کی ضرورت ہے ، لیاقت بلوچ
- وزیر اعظم اس ٹرمپ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں جو ہم سے ثالثی کے وعدے کرتا اور کشمیر کو بھارت کا اندرونی مسئلہ قرار دیتا ہے،سینیٹر سراج الحق
- اقوام متحدہ چیپٹر7کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے ہندوستان کے خلاف اقتصادی اور فوجی مداخلت کرے ،عبدالرشید ترابی
- جماعت اسلامی27ستمبر کو یونیورسٹی گراؤنڈ مظفرآباد میں پوری قوم کو جمع کر کے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کرے گی ،ڈاکٹر خالد محمود خان