{AF}
نریندرمودی اکھنڈ بھارت کے ایجنڈے کو لے کر آگے بڑھ رہا ہے اسلام آباد میں اقتدار کا کھیل کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے متراد ف ہے ، ڈاکٹر خالد محمود خان {/AF}
{AF}
آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام 22دسمبر کو تمام سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر اسلام آباد آئیں ،سینیٹر سراج الحق{/AF}
{AF}
مقبوضہ ریاست میں گزشتہ چار ماہ سے مسلسل کرفیو کے نفاذ ،بنیادی انسانی حقوق کی پامالیوں اور بد ترین تعذیب و تشدد کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں،عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 130دن ہو چکے پاک فوج5اگست کے بھارتی اقدامات کے بعد مقبوضہ کشمیر کے عوام کو محفوظ کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے ،سینیٹر سراج الحق{/AF}
{AF}
حکومت پاکستان کی مودی کی حکمت عملی کے مقابلے میں کوئی حکمت عملی نظر نہیں آئی,ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
- ٹرمپ اپنے 3قیدیوں کو رہا کروانے کے لیے افغانستان پہنچ گئے عمران خان قوم کوبتائیں وہ ایک کروڑ کشمیری قیدیوں کو رہاکروانے کے لیے کیا لائحہ عمل رکھتے ہیں ،سینیٹر سراج الحق
- 22دسمبر کو اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر بچاؤ مارچ کریں گے ، ڈاکٹر خالد محمود خان
- وزیر اعظم پاکستان عمران خان کشمیری قیادت سے مشاورت کے بعد کشمیر کی آزادی کے لیے روڈ میپ دیں ،عبدالرشید ترابی
- پونے دوکروڑ کشمیری نریندرمودی کے عزائم کو خاک میں ملاکر آزادی حاصل کریں گے ،عبدالرشید ترابی