{AF}
ایک کروڑ کشمیری گزشتہ 139دنوں سے 15لاکھ بھارتی فوج کے محاصرے میں ہیں،عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
نریندر مودی حملے کی تیار ی کررہا ہے پوری قوم صف بندی کرے ،محمود الحسن چودھری{/AF}
{AF}
نریندر مودی کے اقدامات نے ہندوستان کے نام نہاد سیکولر چہرے کو دنیا میں بے نقاب کردیا ،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
پوری قوم وحدت کشمیر اور حق خودارادیت کے ایجنڈے پر متفق اور متحد ہے ,ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
کشمیری ہندوستان کے آخری فوجی کے انخلاء تک لڑیں گے،ڈاکٹر خالد محمود خان {/AF}
- کشمیریوں نے آزادی کے لیے 5لاکھ شہداء پیش کیے ہیں وہ آزاد ی سے کم کوئی حل قبول نہیں کریں گے،ڈاکٹر خالد محمود خان
- وزیر اعظم پاکستان ابہام اور شکوک وشبہات دورکرنے کے لیے کشمیری قیادت کو فوری طور پر اعتماد میں لیں ،عبدالرشید ترابی
- ہندوستان مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرکے اسلام آباد پر حملہ کرنا چاہتا ہے ،محمود الحسن چودھری
- پاکستان کی یوتھ اور قوم کشمیریوں کی پشتیبانی کا حق ادا کرے،ڈاکٹر خالد محمود خان