{AF}
کشمیر کی آزادی اور حقیقی تبدیلی ہمارا ہدف ہے،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
پوری کشمیری قوم وحدت کشمیر اور حق خودارادیت پر کوئی کمپرمائز نہیں کرے گی ،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
مسئلہ کشمیر اجاگر بہت ہو چکا اب حکومت پاکستان حتمی آزادی کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کرے ، عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
کشمیر کی آزادی و تکمیل پاکستان تک جدوجہد جارے رہے گی ،نثار احمد شائق{/AF}
{AF}
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو6ماہ ہو گے مگر عالمی برادری نے اپنا مطلوبہ کردار ادا نہ کر کے ہندوستان کو مزید مظالم ڈھانے کی کھلی اجازت دے رکھی ہے ، ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
- تنازعہ کشمیر کے حتمی حل کے لیے ریاست پاکستان اپنا مطلوبہ کردار ادا کرے ، عبدالرشید ترابی
- حکومت پاکستان کی آزادی کاروڈ میپ دے اور جہاد کا اعلان کرے ،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ
- اقوام متحدہ کشمیریوں کے کیا گیا رائے شماری کا وعدہ پور اکرے اور حق خودارادیت دلائے، راجہ فاضل تبسم
- آج پوری دنیا میں کروڑوں انسان کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے ،عبدالرشید ترابی