{AF}
ہندوستان کی قابض فوج کا ایک بھی فوجی مقبوضہ کشمیرمیں موجود رہے گا جنگ کے بادل منڈلاتے رہیں گے،سراج الحق{/AF}
{AF}
کشمیری اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے تقسیم کشمیرکے خطرناک منصوبے کو ناکام بنائیں گے،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
جماعت اسلامی انتخابات میں بھرپورانداز سے حصہ لے گی کارکن بھرپور تیاری کریں مستقبل جماعت اسلامی کا ہے،تنویر انورخان{/AF}
{AF}
جماعت اسلامی کے ممبران نے اسمبلیوں میں جاکرنہ توضمیرکی منڈیاں لگائیں اور نہ ہی ذاتی جائیدادیں بنائیں، عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
جما عت اسلامی ظلم ناانصافی اور اقرباء پروری پرمبنی نظام کے خلاف جہاد کررہی ہے،عبدالرشید ترابی{/AF}
- جماعت اسلامی کشمیر کی آزادی اورسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا عنوان بنے گی،ڈاکٹر خالد محمود خان
- پاکستان میں 20لاکھ مہاجرین جماعت اسلامی کا ساتھ دیں تاکہ مسائل حل اور کشمیرکی آزادی کا خواب بھی شرمندہ تعمیر ہوسکے،تنویر انور خان
- کشمیرکی آزادی اورریاست کی خوشحالی ہمارا یجنڈا ہے،تنویر انور خان
- جماعت اسلامی اقدار اور اصولوں کی پاسدار رائے عامہ منظم کر کے اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کی جدوجہد کررہی ہے،ڈاکٹر خالد محمود خان