نیلم جہلم منصوبے کے ڈیزائن کے مطابق دریائے نیلم پر جھیلوں کی عدم تعمیر کی وجہ سے مظفرآباد کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے جس سے اہلیان مظفرآباد متاثر ہورہے ہیں،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ
حکومت متحدہ محاذ چھوٹا گلہ کے مطالبات پر فی الفور عمل درآمد کرے، ڈاکٹر خالد محمود خان
حکومت اپنے وعدے کے مطابق ماکڑی تا چہلہ پل پر فوری کام شروع کرے،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ
مقبول بٹ، افضل گروسمیت کشمیری قائدین کی شہادت ہندوستان کے جمہوری چہرے پر بدنما داغ ہے، ڈاکٹر خالد محمود خان
دنیا کشمیریوں کی آواز سن رہی ہے ہندوستان کو مقبوضہ کشمیر سے نکلنا ہوگا،فہیم کیانی
- آج کشمیری پوری دنیا میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ فقید المثال اظہار یکجہتی کریں گے،ڈاکٹر خالد محمود خان
- عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور صحت کی سہولیات فوری فراہم کریں ورنہ بڑاانسانی المیہ ہو سکتا ہے،جماعت اسلامی شعبہ خواتین آزادجموں وکشمیر وگلگت بلتستان
- حکومت پاکستان کشمیریوں کی سفارتی اور اخلاقی حمایت سے آگے بڑھ کر عملی مدد کرے،ڈاکٹر خالد محمود خان
- پوری قوم تمام تر وابستگیوں سے بالا تر ہو کر بھرپور انداز سے یکجہتی کشمیر منائے،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ