{AF}
کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس 22مئی کو اسلام آباد میں ہو گی{/AF}
{AF}
مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کو ہندوستان کے پنجہ استبداد سے آزاد ی دلوانا پاکستان پر فرض ہے،عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
پاکستان جن اسلامی نظریات کی بنیاد پر قائم کیا گیا تھا اس کی تکمیل اور اس کے تشخص کو برقراررکھنے کے لیے قوم کو اپنی ساری صلاحیت صرف کرنا ہوگی ،عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
جماعت اسلامی عوام کے حقوق کے حصول اور نظام کی تبدیلی کے لیے جہاد کا علم لے کر میدان میں نکلی ہے،عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
کشمیر اور فلسطین کی آزادی نوشتہ دیوار ہے،ہندوستان اور اسرائیل پڑھ لیں،عبدالرشید ترابی{/AF}
- بھارت کو پسندیدہ قرار دینا اور بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے،محمد غالب
- وزیرا عظم آزاد کشمیروفاقی حکومت سے معاہدہ کرتے وقت مظفر آباد کے لیے 25کیوسک پانی اور کشمیر کے لیے 4سو میگاوٹ بجلی کی بات کریں،شیخ عقیل الرحمان
- اسلام اور جماعت اسلامی کو مٹاتے مٹاتے بڑے بڑے فرعون نشان عبرت بن گئے یہ چوہے کیامٹائیں گے،راجہ ذاکرخان
- ہمارے تمام مسائل کا حل قرآن وسنت کے نظام کے نفاذ میں مضمر ہے،محمود الحسن چودھری