{AF}
اہلیان کوٹلی 15دسمبر کو پروٹیکشن فورم میرپور کی ہڑتال و احتجاج کی بھرپورحمایت کرتے ہیں۔عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ{/AF}
{AF}
جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی 16دسمبر کو دو روزہ دورے پرکوٹلی پہنچیں گے۔ {/AF}
{AF}
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی سیاسی کمیٹی متحرک امیدواروں اور آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موثر پارلیمانی نمائندگی کے لیے منصوبہ تیار {/AF}
{AF}
عبدالرشید ترابی کاممتاز صحافی اور اینکر پرسن مشتاق منہاس کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت {/AF}
{AF}
حکومت آزاد کشمیراور کشمیرکونسل بلوچ کے عوام سے ضمنی انتخابات میں کیے گئے وعدے پورے کرے اور حالیہ بارشوں سے متاثر ہونے والے افراد کی فوری امداد کرے،عبدالرشید ترابی{/AF}
- حکومت فوری طور پر میر پور پروٹیکشن فورم کے مطالبات پورے کرے اہل میر پور نے دو مرتبہ منگلا ڈیم کی تعمیر اور توسیع کے موقع پر اپنے گھر اپنی زمینیں اور اپنے قبرستان ڈبو دیے ہیں ۔ عبدالرشید ترابی
- اگر حکومت نے بجلی کے اضافی بلوں کی درستگی نہ کی اور پرانے ٹیرف کے طے بجلی کے بل نہ دیے توجماعت اسلامی میرپور پروٹیکشن فورم کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی، ارشد ندیم ایڈووکیٹ
- بھارت اور نریندمودی نوشتہ دیوار پڑھ لیں کشمیرکے شجرو ہجر بھی آزاد ی مانگ رہے ہیں،عبدالرشید ترابی
- جماعت اسلامی نے عوام کے بنیادوں حقوق کے حصول کے لیے ہر سطح پر جنگ لڑی ہے عبدالرشید ترابی