{AF}
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام 5جنوری2015بروز پیر کو ایمبیسڈران ہوٹل اسلام آباد میں سابق نائب امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر پروفیسر الیف الدین ترابی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہو گا،{/AF}
{AF}
جماعت اسلامی پاکستان نے مشکل حالات میں ملک کو خونریزی سے بچانے میں اہم کر دار ادا کیا،محمود الحسن چودھری{/AF}
{AF}
نبی کریم ﷺ کی بعثت کا مقصد اﷲ کے دین کا قیام تھا،12ربیع الاول نبی کریم ﷺ کی اتباکا درس دیتا ہے ،عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
اسلامی ممالک کے حکمران اسلام اور عوام کی ترجمانی کرنے کے بجائے مغرب کے آلہ کار بن چکے ہیں عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
ماہ ربیع الاوّل امت مسلمہ کو سیرت رسولؐ پرعمل کرنے کا درس دیتاہے۔عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ{/AF}
- پروفیسر الیف الدین ترابی کی وفات سے جماعت اسلامی ایک مدبرراہنما سے محروم ہوگئی۔ عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ
- جماعت اسلامی ضلع کوٹلی کے اراکین جنرل کونسل کی تربیتی نشست 3جنوری بروزہفتہ ہوگی۔
- امت آج مسائل اور مشکلات کا شکار ہے اس کی بری وجہ قرآن کی تعلیمات سے دوری ہے، عبدالرشید ترابی
- باغ کو اجڑنے نہیں دیں گے ظلم اور نا انصافی کے خلاف جہاد کریں گے،عبدالرشید ترابی