{AF}
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مارچ کے آخری ہفتے میں دورہ کوٹلی کی دعوت قبول کرلی۔ {/AF}
{AF}
جماعت اسلامی ہفتہ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منائے گی۔{/AF}
{AF}
عبدالرشید ترابی نے اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں جاکر قائمقام سفیر سے خادمین الحرمین الشریفین شاہ عبداﷲ کی وفات پر اظہار تعزیت {/AF}
{AF}
اوباما اور بھارت کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ جتنا مرضی یہودیوں کو ساتھ ملا لے شکست اس کا مقدر بن چکی ہے ،سراج الحق{/AF}
{AF}
جماعت اسلامی نے اول روز سے گلگت بلتستان کے عوام کے سیاسی اور آئینی حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کی ہے عبدالرشید ترابی{/AF}
- گلگت بلتستان میں کرپٹ اورفرسودہ نظام کی اصلاح فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد اولین ترجیح ہے،مشتاق احمد ایڈووکیٹ
- معلمین قراء کی خلاف میرٹ تقرریوں پر سیکرٹری تعلیم راجہ عباس کی طرف سے قائم کردہ تحقیقاتی آفیسر کی رپورٹ آنے کے بعد فی الفور کی گئی تقرریاں منسوخ کر کے متعلقہ افسران کے لیے کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ نثار احمد شائق
- امریکی صدر براک حسین اوباما کشمیریوں کی مبنی برحق جدوجہد کی نہ صرف حمایت کریں بلکہ اپنے دورہ کے دوران بھارت پر دباؤ ڈالیں عبدالرشید ترابی
- وکلاء معاشرے کا پڑھالکھا طبقہ ہے وہ نظام کی تبدیلی میں کردار ادا کریں،عبدالرشید ترابی