{AF}
آمدہ انتخابات میں بلتستان کی تمام نشستوں پر جماعت اسلامی اپنے امیدوار کھڑے گی کرے،نثار احمد شائق{/AF}
{AF}
پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے نام پر زمین کی خرید اور پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے نام پر محکمہ بحالیات اور وزیر بحالیات کی طرف سے کروڑوں روپے کی کرپشن کے قصے منظر عام پر آ رہے ہیں،نورالباری{/AF}
{AF}
29مارچ کو جماعت اسلامی قومی دولت لوٹنے والوں کو منگلا ڈیم میں غوطے لگوائے گی،انجینئر نعمان اکرم {/AF}
{AF}
جماعت اسلامی آزاد خطے سے عوام کی گردنیں آزاد کروانے کے لیے میدان میں اتری ہے، نثار احمد شائق{/AF}
{AF}
جماعت اسلامی آزاد خطے میں ظلم اور استحصال پر مبنی نظام کا خاتمہ کر کے عدل و انصاف پر مبنی نظام لانا چاہتی ہے ،نورالباری {/AF}
- جماعت اسلامی ضلع کوٹلی کا تربیتی وتنظیمی کنونشن، موسم کی خرابی کے باوجود نکیال، سہنسہ، پنجیڑہ ، کھوئیرٹہ اور ضلع کے دیگر مقامات سے ارکان جنرل کونسل اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت۔
- خلاف میرٹ تقرریوں نے پڑھے لکھے طبقے میں مایوسی پیداکردی ہے، عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ
- جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر امور مہاجرین مقیم پاکستان کے امیر نورالباری نے حلف اٹھا لیا
- جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کے حقیقی چچا کی وفات پر ٹیلی فون پر مقبوضہ کشمیر سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور دیگر سیاسی شخصیات نے تعزیت کی