{AF}
فاروق حیدر نواز زرداری گٹھ جوڑ چھوڑ کر آزاد خطے میں انقلابی رول ادا کریں ،نثار احمد شائق{/AF}
{AF}
مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا جھنڈا لہرانا جرم نہیں ہے عالمی ادارے اور اقوام متحدہ بھارت کی طرف سے آسیہ اندرابی پر درج مقدمے کا نوٹس لیں اور بھارت پر دباؤ بڑھائیں کہ وہ مقدمہ ختم کرے ،ارشد ندیم ایڈووکیٹ{/AF}
{AF}
حکومت پاکستان مسئلہ کشمیرکو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے جارحانہ سفارتی مہم چلائے ،عبدالرشید ترابی ،سید حسن رضا {/AF}
{AF}حکومت آزاد کشمیر
خیبر پختوانخواہ میں مہاجرین کے لیے زمینوں کی خریداری اور الاٹمنٹ میں اور سکمیوں میں بڑے پیمانے پر ہونے والے گھپلوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرے، نورالباری {/AF}
{AF}
29مارچ کو میرپور کے عوام انجینئر نعمان اکرم جرال کو آزاد خطے میں تبدیلی کے لیے ووٹ دیں ،نثار احمد شائق {/AF}
- عوام 29مارچ کو جماعت اسلامی کے نامزد امیداور انجینئر نعمان اکرم جرال کو کامیاب کرکے استحصالی نظام اور اس کے محافظوں کو شکست فاش دیں، راجہ الطاف
- محکمہ برقیات نے بلات دینے میں قبلہ درست نہ کیا تو راست اقدام پر مجبور ہوں گے ،ارشد ندیم ایڈووکیٹ
- جماعت اسلامی کی سائنٹیفک مہم نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں عوام آزمائے ہوئے چہروں کو دوبارہ نہیں آزمائیں گے ، انجینئر نعمان اکرم جرال
- اسلامی ممالک باہم اتحاداور اتفاق پیدا کریں تو ہم دنیا کی سپر طاقت بن سکتے ہیں،عبدالرشید ترابی