{AF}
نوجوانوں کے حقو ق کے حصول کے لیے صرف جماعت اسلامی ہی جنگ لڑ رہی ہے،عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
مروجہ مفادات اور تعصبات کے نظام میں ہمارے معاشرے کو تباہی کی دہلیز پر لاکھڑا کر دیا ہے، عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
حویلی ایکسپریس وے لاکھوں افراد کو فائدہ پہنچانے کے بجائے صدر ریاست سردار یعقوب خان کی ذاتی خواہش پر جنگل کی طرف سے گزرانا اہلیان ہجیر ہ اور عباسپور کے لوگوں پر ظلم ہے، چوہدری محمد رفیق{/AF}
{AF}
حکومت آزاد کشمیر محنت مزدوری کرنے والے خیبر پختوانخواہ کے باشندوں کو بلا وجہ تنگ کرنے کی روش بدلے، ارشد ندیم ایڈووکیٹ{/AF}
{AF}
آزاد خطے میں نوجوانوں کے سیرت و کردار کی تعمیر کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کے سوا کوئی ادارہ نہیں ہے ،محمود الحسن چودھری{/AF}
- حرمین شریفین اور مقامات مقدسہ کے تحفظ اور ان کی آزادی کے لیے کشمیری عوام ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں، عبدالرشید ترابی
- حویلی ایکسپریس وے ہجیرہ عباسپور سے گزاری جائے لس ڈنہ ،کھوڑی چنہ موسم کی خرابی کی وجہ سے 6ماہ بند رہنے کی وجہ سے ناکام روٹ ہے، چوہدری نذیر احمد اصلاحی
- ہماری فتح یہ ہے کہ ہم حق پر ہیں جماعت اسلامی آمدہ انتخابات میں پورے آزاد کشمیرمیں بھرپور انداز سے انتخابات میں حصہ لے گی،عبدالرشید ترابی
- سردارفہیم عباسی جیسے فرض شناس پولیس آفیسر کو حکومت کی جانب سے او ایس ڈی کرنا قابل مذمت ہے ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،سردار اعجاز افضل خان