{AF}
سراج الحق غریب عوام کی آواز بن کر درست سمت پر قوم کی رہنمائی کررہے ہیں ،محمودالحسن چودھری{/AF}
{AF}
بھارت کے وزیر داخلہ خفت مٹانے اور مقبوضہ کشمیرمیں قتل عام میں اضافے کی باتیں کے اعلانات کررہے ہیں عالمی برادری اور پاکستان حکومت اس کا سخت نوٹس لے،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ{/AF}
{AF}
یکم جون کو باغ سے عبدالرشید ترابی کی قیادت میں ایک قافلہ راولاکوٹ جائے گا،نثار شائق {/AF}
{AF}
کرپٹ اورظلم پر مبنی استحصالی نظام کے خلاف سراج الحق کا دورہ دسنگ میل ثابت ہوگا،ڈاکٹر خالد {/AF}
{AF}
سبز علی خان ‘ ملی خان اور شہداء و غازیوں کے ورثاء یکم جون کو پونچھ کی سر زمین پر سراج الحق کا فقید المثال استقبال کریں ، عبدالرشید ترابی{/AF}
- گلگت بلتستان کے تمام منصوبے کمیشن اور کرپٹ مافیہ کی نذ ر ہوچکے اس ٹولہ سے گردنیں آزاد کرنے کے لیے 8جون کو ترازو پر مہر لگائیں،عبدالرشیدترابی
- کرپٹ نظام کے ہوتے ہوئے عوام کے مسائل حل ہوں گے نہ ہی انہیں ان کے حقوق ملیں گے۔نور الباری
- غریب عوام کا خون چوسنے والے استحصالی نظام کوٹینکوں اور توپوں سے نہیں ووٹ کی پرچی کے درست استعمال سے تبدیل کیا جاسکتا،عبدالرشید ترابی
- یکم جون کو سراج الحق کا دورہ راولاکوٹ نظام کی تبدیلی اور کشمیرکی آزادی میں سنگ میل ثابت ہوگا،ڈاکٹر خالد محمود