{AF}
آمدہ جنرل الیکشن نادرا ریکارڈ کے مطابق فہرستیں مرتب کی جائیں،نورالباری {/AF}
{AF}
حکومت اور اپوزیشن مل کر ایکٹ 74میں ترامیم کے لیے عملی اقدامات کریں تا کہ بیس کیمپ کا حقیقی کردار بحال ہو اور یہ تحریک آزادی کشمیر کے لیے حقیقی کردار ادا کر سکے،عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں اسٹیٹ سبجیکٹ کے قانون اور دفعہ 370کو ختم کرنے کے مسئلے کو اقوا م متحدہ اور عالمی عدالت انصاف میں اٹھائے،جماعت اسلامی کی قرارداد {/AF}
{AF}
نریندر مودی کو گرفتا ر کرنے والے کو 1کھرب روپے دیں گے،سراج الحق، متاثرین زلزلہ کے 7کھرب روپے کہاں گے اور آزاد کشمیر کے اربوں روپے کا بجٹ فائلوں میں موجود ہے مگر زمین پر موجود نہیں ،عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
نریند مودی شکست تسلیم کرکے اپنی آٹھ لاکھ فوج کو زندہ واپس بلوائے ورنہ کشمیراس کا قبرستان بنائیں گے،عبدالرشید ترابی ،سید صلاح الدین {/AF}
- آج راولاکوٹ میں میدان سجے گا سینیٹر سراج الحق اور عبدالرشید ترابی جلسہ عام میں نئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے
- کشمیریوں کے سروں پر ناپاک قابض بھارتی فوجیوں کے مورچے قومی غیرت اور حمیت کے لیے کھلا چیلنج ہیں،عبدالرشیدترابی
- آزاد خطے کے وکلاء اہل دانش اور غریب عوام کرپٹ فرسودانظام کی تبدیلی کو قومی ایجنڈا بنائیں،عبدالرشید ترابی
- اہل پونچھ اپنی تمام سیاسی وابستگیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یکم جون کو قائد پاکستان سراج الحق کا استقبال کریں ۔عبدالرشید ترابی