{AF}
بھارت نے سیز فائرلائن پر جارحیت اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند نہ کیے تو آزاد خطے کے لوگ 47ء کی تاریخ دہرائیں گے،ڈاکٹر خالد محمود{/AF}
{AF}
بھارت نے حملے کی حماقت کی تو 5لاکھ ریٹائرڈ فوجی اور 10لاکھ حریت پسند کشمیری بھارت کو کشمیر سے بھگا کر دم لیں گے، ارشد ندیم ایڈووکیٹ{/AF}
{AF}
ہندوستان کے انتہا پسند وزیر اعظم نریندرمودی نے اپنے انتہا پسندانہ عزائم اور پالیسیوں کی وجہ سے ایک بار پھر کشمیریوں اور پاکستانیوں کو موقع مل گیاہے وہ اپنے موقف کو دنیا کے سامنے پیش کریں ،سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ{/AF}
{AF}
میاں نواز شریف نے ڈھل قاضاں پل ،ٹائیں روڈ اور دیگر تعمیراتی منصوبوں کے اعلانات کے ساتھ ساتھ مسئلہ کشمیرپر بھی جرات مندانہ موقف اختیار کیا ہے، نثارشائق {/AF}
{AF}
نریندر مودی اور اس کا آرمی چیف آگ سے نہ کھیلیں حملے کی حماقت کی تو بنگلہ دیش کا بدلہ بھی چکائیں گے،نورالباری{/AF}
- مجاور ٹولے نے آزاد کشمیر کو فر یال تالپور کے پا س گر وی رکھا ہو اہے باریاں باریاں کھیلنے والوں کایوم حساب قر یب آگیا ہے ،جماعت اسلامی مہاجر ین کے مسائل حل کر سکتی ہے، مولانا خالد عمران خالد
- تارکین وطن مودی کے انسانیت سوز جرائم سے دنیا کو آگاہ کریں اورکشمیریوں کی ترجمانی کریں،عبدالرشید ترابی
- خیبر پختوانخواہ میں مہاجرین کے نام پر خردبرد اور جعلی سکیموں کی تحقیقات کی جائے اور کرپشن کرنے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے، نورالباری
- پوری کشمیری قوم اور تمام جماعتیں حق خودارادیت کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر متفق اور متحدہیں،عبدالرشید ترابی