{AF}
متاثرین منگلا اور مہاجرین کے ناموں پر زمینوں کی بند ربانٹ کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے ، عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
متناسب نمائندگی کا نظام رائج کرتے ہوئے برادری ازم اور پیسے کی سیاست کے کلچر کو ختم کیاجائے ، عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
آزاد جموں وکشمیر کے چھوٹے سے خطے میں حکمرانی کرنے والی سیاسی جماعتیں اور لیڈرز عوام کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں ، سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ{/AF}
{AF}
حکمران گزشتہ ستر سالوں سے عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھے ہوئے ہیں، ڈاکٹر خالد محمود{/AF}
{AF}
باغ کو اجاڑنے والوں کا عوام 2016ء کے انتخابات میں کڑا احتساب کریں، نثار شائق {/AF}
- جس قوم کی مائیں اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے متفکر ہو جائیں اس قوم کو ترقی سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ،عبدالرشید ترابی
- جماعت اسلامی کے کارکن جان مال اور وقت اﷲ کے نظام کے غلبے کے لیے لگائیں انقلاب اور تبدیلی کوکوئی روک نہیں سکتا،عبدالرشید ترابی
- نریند ر مودی کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر آنا پوری قوم کے لیے سوالیہ نشان ہے ،محمود الحسن چودھری
- آزاد خطے میں آمدہ انتخابات میں جیت کی کنجی عبدالرشید ترابی کے پاس ہے،راجہ ذاکر خان