{AF}
پاکستان نظرئیے کی بنیاد پر وجود میں آیا ہے اس کے حکمران اپنی اتھارٹی کی بنیاد پر اس کے تشخص کو مجروع کرنے کی کوشش کریں گے تو مسائل پیدا ہوں گے،عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
حکمران پاکستان کی روح اسلامی نظرئیے کے انخراف کریں گے تو ممتاز قادری جیسے لوگ پیدا ہوتے رہیں گے،محمود الحسن چودھری{/AF}
{AF}
ممتاز قادری کو پھانسی مغرب کو خوش کرنے کے لیے دی گئی جو انصاف کا قتل عام ہے،خالد عمران خالد {/AF}
{AF}
سردار شفیع مرحوم کی ملک کی جغرافیائی اورنظریاتی سرحدوں کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
مہاجرین شدید مشکلات کا شکار ہیں جماعت اسلامی مہاجرین کو کسی کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑے گی ،نورالباری{/AF}
- کوٹلی حلقہ نمبر1 کی سیاسی قیادت کی غفلت کی وجہ سے یہاں کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں،محمودالحسن چودھری
- کشمیریوں کی جدوجہد آزادی ان کا بنیادی حق ہے کشمیری آزادی کے لیے دن رات قربانیاں دے رہے ہیں،سراج الحق
- دکھی انسانیت کی خدمت بہت بڑی عبادت اور سعادت ہے سید مودی ؒ نے جماعت اسلامی کو قائم کرنے کے ساتھ ہی خدمت کا ادارہ جماعت کا حصہ بنا کے اس بات کا ثبوت دیا تھا ،عبدالرشید ترابی
- عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کریں ، تعلیم ، صحت اور علاج مفت فراہم کریں گے ،سراج الحق