{AF}
بیس کیمپ میں قانون کی حکمرانی اور اسلام کا فلاحی معاشرے قائم کریں گے، عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
کشمیر کونسل کے انتخابات میں ممبران اسمبلی کے ضمیر کی منڈیاں لگانے والوں کا چیف الیکشن کمشنر سختی سے نوٹس لیں،محمود الحسن چودھری{/AF}
{AF}
جماعت اسلامی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے ہر فورم پر جنگ لڑرہی ہے عوا م کے پاس سنہری موقع ہے درست قیادت کا انتخاب کریں،سردار اعجازافضل خان{/AF}
{AF}
عدل و انصاف کے معروف زریں اصولوں کو حکمرانوں نے جان بوجھ کے پس پشت ڈال کر قوم کا سنگین معاشی استحصال کیا ہے،سردار اعجازافضل خان{/AF}
{AF}
ڈنہ کچیلی میں لینڈ سیلائیڈنگ سے متاثرین کی دل جوئی کے لیے وزیر اعظم آزا د کشمیر کا ابھی تک یہاں نہ آنا افسوس نا ک ہے ، عبدالرشید ترابی{/AF}
- انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر مسعود الرحمان کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن خوش آئند ہے لیکن غریب ریڑی بانوں کے لیے متبادل جگہ فراہم کرنا بھی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ
- اسلام میں جو حقوق خواتین کو فراہم کیے ہیں کوئی اور نظام اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا ، عبدالرشید ترابی
- خطہ کے لوگوں کی حقیقی تقدیر بدلنے کے لے بھرپور جدوجہد کی ضرورت ہے ،سردار اعجاز افضل خان
- آزاد خطے کے عوام نے مہاراجہ کے موروثی نظام کو ختم کر کے اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کیے تھے ،عبدالرشید ترابی