{AF}
ظلم پر مبنی استحصالی نظام کی تبدیلی آزاد خطے کے عوام کا مقدر ہے۔ عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
کشمیر کی آزادی اور عوامی مسائل کا واحد حل آمدہ انتخابات میں امانت دار اور دیانت دار قیادت کے انتخاب میں مضمر ہے، لیاقت بلوچ عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
ریاست کے عوام گزشتہ 68برسوں سے لوٹ ،مار کے کلچر کا شکا رہیں جماعت اسلامی لوٹ مار کے اس کلچر کے خلاف جہاد کررہی ہے عوام ساتھ دیں تو ہم کلچر کو بدل دیں گے، عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
جماعت اسلامی انقلابی منشور کے ساتھ انتخابی معرکے میں اتری ہے ، اور موثر پارلیمانی نمائندگی کے ذریعے آئندہ پانچ سال سیاست میں اہم کردار ادا کرے گی ۔ سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ{/AF}
{AF}
حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، جماعت اسلامی پوری قوت کے ساتھ انتخابات میں حصہ لے کر کامیابی حاصل کرے گی،سردار اعجاز افضل خان {/AF}
- دو مرتبہ اپنے آباؤاجداد کی قبریں ڈبو کر پاکستان کو روشن کرنے والے متاثرین منگلا کے مسائل حل نہ ہونا قیادت کی نا اہلی کا بد ترین ثبوت ہے۔عبدالرشید ترابی
- جماعت اسلامی نے آزاد خطے میں ہزاروں یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت اور کفالت کے لیے کیڈٹ کالج طرز کے ادارے قائم کئے ہیں ،عبدالرشید ترابی
- آزاد خطے کے مسائل جماعت اسلامی کے سوا کوئی اور جماعت حل کر سکتی،سردار اعجاز افضل خان
- کشمیری پاکستان کے بلا تنخواہ سپاہی ہیں جو تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ سینیٹر سراج الحق