{AF}
اقتصادی راہداری میں گلگت بلتستان کے عوام کا فطری حق ہے ،نورالباری{/AF}
{AF}
برطانیہ مسئلہ کشمیر کا گواہ ہے اس کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس تنازعہ کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے،عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
گلگت بلتستان اقتصادی راہداری کا گیٹ وے ہے ، اس حوالے سے یہاں کے عوام کے تحفظات دور کیے جائیں ، عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
تمام بین الااقوامی قوانین اورمعاہدوں کے مطابق کشمیر کسی طور بھی ہندوستان کا حصہ نہیں بلکہ ایک متنازعہ خطہ ہے،مشترکہ اعلامیہ{/AF}
{AF}
نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی کھیل رہا ہے عالمی برادری اس کا نوٹس لے ، عبدالرشید ترابی{/AF}
- نریندر مودی مظالم کے سمند ر میں ڈوب جائے گا،سراج الحق
- نریندر مودی تحریک آزادی کشمیر کو کچلنے کے لیے دنیا کا ہر استعماری ہتھکنڈا استعمال کررہا ہے کشمیر ی آزادی کے لیے پر عزم ہیں وہ نریندر مودی کے عزائم کو ناکام بنائیں گے ، عبدالرشید ترابی
- نریندر مودی بھارتی عوام کو خوش کرنے کے لیے نہتے اور معصوم کشمیریوں کا خون پانی کی طرح بہا رہا ہے ، عبدالرشید ترابی
- اسلامی نظام کے قیام اور کشمیرکی آزادی جیسے عظیم مقاصد کی تکمیل تک جماعت اسلامی اپنا جہاد جاری رکھے گی، عبدالرشید ترابی