{AF}
تحفظ ناموس رسالت ؐ اورختم نبوت ہمارا ایمان ہے اس پر کامل ایمان لائے بغیر نہ کوئی مسلمان رہ سکتا ہے اور نہ ہی مسلمان ہو سکتا ہے ، ڈاکٹر خالد محمود{/AF}
{AF}
کشمیری اور پاکستانی تارکین وطن متحد اور متفق ہو کر مسئلہ کشمیر کو یورپ میں اجاگر کریں ، عبد الرشید ترابی{/AF}
{AF}
گلگت اور آزاد خطے کی طرح جلد مقبوضہ کشمیرکے عوام بھی آزادی کا جشن منائیں گے، ڈاکٹر خالد محمود{/AF}
{AF}
جماعت اسلامی کا 44ویں اراکین جنرل کونسل کا اجلاس 12,11نومبر کو بستی دارالسلام نزد برما پل لہتراڑ روڈ اسلام آباد میں ہو گا ، راجہ فاضل تبسم{/AF}
{AF}
کشمیریوں نے پرامن طور پر یہ مسئلہ حل کرنے کے تمام راستے آزمائے لیکن بھارت ہٹ دھرمی پر قائم ہے،عبدالرشیدترابی {/AF}
- مہاجرین مقیم پاکستان مسئلہ کشمیر کے سفیر بن کر اپنا کردار ادا کریں ، ڈاکٹر خالد محمود
- بھارت نے ہمیشہ مذاکرات کو کشمیریوں کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ،عبدالرشید ترابی
- عبدالرشید ترابی کی قیادت میں بھارتی ظلم کے خلاف سکاٹ لینڈ میں احتجاجی مظاہرہ ہزاروں خواتین وحضرات سمیت سکاٹ لینڈ کے ممبران پارلیمنٹ کی شرکت
- جماعت اسلامی آزاد خطے کو اسلامی فلاحی ماڈل ریاست بنانے کی جدوجہد کررہی ہے، ڈاکٹر خالد محمود