{AF}
برصغیر میں اسلام تاجروں کی وجہ سے پھیلا، تاجرخدمت میدان میں اپناکردار ادا کریں،راجہ فاضل تبسم{/AF}
{AF}
نظام کی اصلاح اور کشمیرکی آزادی جماعت اسلامی کی ترجیح اول ہے،ڈاکٹر خالد محمود {/AF}
{AF}
ہندوستان دنیاکی کوئی بات ماننے کے لیے تیار نہیں حکومت پاکستان قوم کوٹھوس لائحہ عمل دے،عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
کشمیر،فلسطین ،افغانستان اورشام میں مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہایاجارہاہے ،ڈاکٹر خالد محمود{/AF}
{AF}
کشمیر،فلسطین ،قندوز اورشام میں بہنے والا خون پوری امت کے لیے لمحہ فکریہ ہے،ڈاکٹرخالد محمود{/AF}
- حکومت پاکستان اپنی شہ رگ کشمیرکودشمن سے آزاد کروانے کے لیے ٹھوس پالیسی اور جامع حکمت عملی تشکیل دے،عبدالرشید ترابی
- اقوام متحدہ تشویش کی بجائے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کرواتے ہوئے کشمیریوں کو حق دلائے،جماعت اسلامی آزاد کشمیر کی قرارداد
- جماعت ا سلامی آج مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی افواج کے مظالم اور قتل عام کے خلاف پورے آزاد کشمیراور اگلگت بلتستان میں مظاہرے کرے گی،ڈاکٹر خالد محمود
- اسلامی ممالک کے حکمران بھارت کا معاشی ،سیاسی اور اخلاقی بائیکاٹ کریں تو مسئلہ کشمیردنوں میں حل ہوسکتاہے، عبدالرشید ترابی