{AF}
کشمیریوں کی لازوال اور تاریخی قربانیوں سے دنیا کو آگاہ کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر خالد محمود خان {/AF}
{AF}
آج پورے آزادکشمیر،گلگت بلتستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے جائیں گے ،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
آج جماعت اسلامی آبپارہ چوک سے بھارتی ہائی کمیشن تک احتجاجی مارچ کرے گی، راجہ فاضل حسین تبسم {/AF}
{AF}
حکومت پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر کشمیر کی آزادی کا روڈ میپ دے،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی ہماری بڑی طاقت ہے اس کو اگر صیح معنوں میں برؤے کار لایا جائے تو بھارت سفارتی محاذ پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوسکتا ہے ، عبدالرشید ترابی{/AF}
- عبدالرشید ترابی او آئی سی کے ہیڈکواٹر پہنچ گئے کشمیرکی تازہ ترین صورت حال پر کردار ادا کرنے کا مطالبہ
- عالمی برادری بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دے کر اس کے خلاف کارروائی کرے،عبدالرشید ترابی
- جماعت اسلامی یتیم اور غریب بچوں کی کفالت اﷲ رضا اور دینی فریضہ سمجھ کر سر انجام دے رہی ہے ،ڈاکٹر خالد محمود خان
- کشمیر کی آزادی اور نظام کی تبدیلی ہمارا ہدف ہے،ڈاکٹر خالد محمود خان