{AF}
جماعت اسلامی آج پورے آزاد کشمیراور گلگت بلتستان میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے کرے گی{/AF}
{AF}
جماعت اسلامی کی کال پر پورے آزادکشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے راولاکوٹ میں مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان نے کی{/AF}
{AF}
گلگت بلتستان کے عوام نے ہمیشہ پاکستان کے لیے قربانیاں دی ہیں انہیں ان کاثمر ملناچاہیے ،سراج الحق{/AF}
{AF}
کشمیر کی آزادی بھارت کی بربادی کا عنوان بنے گا،ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}
{AF}
کشمیری نریندر مودی کے جنگی بخار کو اتار دیں گے،نریندر مودی کی گیدڑ بھبکیوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عبدالرشید ترابی{/AF}
- ہندوستان نے غیر اعلانیہ جنگ مسلط کررکھی ہے ،شیخ عقیل الرحمان
- پلوامہ حملہ بھاری افواج کے مظالم کا ردر عمل ہے ،عبدالرشید ترابی
- نریندر مودی انتخابات جیتنے کے لیے کشمیریوں کا قتل عام کروارہے ہیں ،ارشد ندیم ایڈووکیٹ
- جماعت اسلامی خوشحال اور سرسبز کشمیر پروگرام کے تحت 21فروری سے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں شجر کاری مہم کا آغاز کرے گی، راجہ فاضل حسین تبسم