تازہ خبریں
  • Iلاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

    لاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

    لاہور:ملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں...

  • Iاسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

    اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

    اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں...

  • Iراولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

    راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

    راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ...

  • Iاسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں...

  • لاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

    لاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

  • اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

    اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

  • راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

    راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

  • اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

سرورق

ایٹمی پاکستان لٹیروں اور بد عنوانوں نے دنیا میں بے توقیر کر دیا ‘ نور الباری

راولپنڈی ( پ ر )جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے مرکزی نائب امیر اور امور کشمیر و مہاجرین مقیم پاکستان کے نگران نور الباری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک باغ و بہار ملک ہے لیکن لٹیروں اور بدعنوانوں کے ہاتھ لگ گیا۔ گیارہ مئی کو عوام اسے محفوظ ہاتھوں میں دینے کا فیصلہ کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے NA-55میں جماعت اسلامی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حنیف چوہدری اور صوبائی کے امیدوار کلیم گیلانی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقد ہونے والے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ارشد فاروق ‘ منظور اکبر ترک ‘حافظ محمد حیات اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔ نور الباری نے کہا کہ ہر پاکستانی کی خواہش ہے کہ ملک میں تبدیلی آئے ‘ لیکن تبدیلی محض خواہشات سے آنے والی نہیں اس کے لیے ہمیں اپنے آپ کو بدلنا ہوگا اپنی سوچ اور رویے کوبدلنا ہوگا ۔ عوام بدلیں گے تو حالات بدلیں گے انہوں نے کہاکہ آج مختلف لیڈر اور جماعتیں بلند و بانگ دعوے اور وعدے کر رہی ہیں اور بڑے بڑے منشور پیش کر رہی ہیں ‘ لیکن پاکستان کے عوام گزشتہ چیاسٹھ سال سے بالعموم اور گزشتہ پانچ سال بالخصوص ان کے وعدوں اور دعوؤں کوبھگت چکے ہیں آج پاکستان میں بھوک افلاس بد عنوانی ‘ رشوت ستانی ‘ مہنگائی ‘ بے روزگاری ‘ بد امنی ‘ لوڈ شیڈنگ ‘ انر جی کرائسس‘ گیس کی نایابی ‘ تعلیم ‘ صحت ‘ معیشت کی بد حالی کا راج ہے ۔غریب نان جویں کو ترس رہا ہے ملک خطرات سے دو چار ہے ‘ مشرق اور مغرب میں ہندوستان پاکستان کا گھیرا تنگ کر رہا ہے ‘ تحریک آزادی کشمیر پاکستان کی پشتیبانی سے محروم ہے پاکستانی حکمران امریکہ کی غلامی اختیار کیے ہوئے ہیں ایسے حالات کی وجہ یہی ہے کہ ہم نے اﷲ کے بجائے جماعتوں سے امیدیں لگا رکھی ہیں ۔ گیارہ مئی کو اگر قوم نے اﷲ کی رضا کو سامنے رکھ کر فیصلہ نہ کیا تو ایک بار پھر ان ہی لوگوں کا راج ہوگا جنہوں نے گزشتہ چھیاسٹھ سال اس ملک کا استحصال کیا آج مختلف پارٹیوں نے انقلاب اور تبدیلی کے نام پر نئے چہرے سجا کر دوبارہ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں اور نئے پاکستان کے خواب دکھا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو نیا پاکستان نہیں بلکہ قائد اعظم کا وہی پرانا پاکستان چاہیے جو لا الاﷲ کے نام پر بنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عوام دلایا کہ جماعت اسلامی ہی وہ واحد جماعت ہے جس کے اندر مورثیت کی سیاست نہیں بلکہ حقیقی جمہوری کلچر ہے ۔ جماعت اسلامی ہر مشکل میں قوم کے ساتھ کھڑی رہی ہے ‘ سیلاب ہو یا زلزلہ ہو ‘ تعلیم و صحت کا میدان ہو یا عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے سر گرمیاں ہوں ‘ جماعت اسلامی ہمیشہ عوام کے ساتھ رہی ہے ۔گیارہ مئی کو پاکستان کو محفوظ بنانے کا طریقہ یہی ہے کہ جماعت اسلامی کو ووٹ دیا جائے ۔ترازو کے نشان پر مہر لگائی جائے یہی پیغام محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان قوم کو دے رہے ہیں جنہیں پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ انہوں نے جماعت کے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ وسائل اور سرمائے کی کمی کو اپنی محنت سے پورا کریں اور ہر گھر پر دستک دے کر جماعت کا پیغام لوگوں تک پہنچائیں ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites