تازہ خبریں
  • Iلاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

    لاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

    لاہور:ملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں...

  • Iاسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

    اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

    اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں...

  • Iراولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

    راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

    راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ...

  • Iاسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں...

  • لاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

    لاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

  • اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

    اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

  • راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

    راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

  • اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

سرورق

کشمیرکی آزادی کے لیے لاکھوں شہداء کے مشن کی تکمیل بیس کیمپ کے نوجوانوں پر فرض اور قرض ہے،عبدالرشید ترابی
کشمیرکی سرزمین پر جب تک ایک بھی ہندوستانی سپاہی موجود رہے گا کشمیریوں کا جہا جاری رہے گا،کشمیری شہداء کے خون سے غداری اور بے وفائی کرنے والے مشرف آج پوری دنیا کے سامنے نشان عبرت بن چکے ہیں، اپنی انتخابی سرگرمیوں میں کشمیرکو نظرانداز کرنے والے پاکستان کے سیاسی قائدین اور جماعتیں اس سے سبق حاصل کریں،مظفرآباد میں وزراء اور بیورکریٹس کی طالبہ سے زیادتی کی تحقیق کے لیے ایک اعلیٰ سطح کاکمیشن تشکیل دیا جائے جرم ثابت ہونے پر مجرموں کو چوک چورہاہوں میں پھانسی پر لٹکایا جائے،بیس کیمپ کے غیرت مند نوجوان بیس کیمپ کے تقدس کو پامال نہیں ہونے دیں گے،حکمران جب عوام کی جان مال اور عزت پر حملے شروع کرے تو جہاد فرض ہوجاتاہے،جماعت اسلامی ظلم ناانصافی ،کرپشن اقرباء پروری،بے روزگاری اور مہنگائی کے خلا ف میدان جہاد میں ہے
ڈھیرکوٹ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ کشمیرکی آزادی اور اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے لاکھوں شہداء کے مشن کی تکمیل بیس کیمپ کے نوجوانوں پر فرض اور قرض ہے،یہ بیس کیمپ کے نوجوانوں کی ملی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیرکی مکمل آزادی اور اسلامی انقلاب تک اپنے گھروں سے نکلیں،نوجوان ہی امت کی تقدیر بدلتے ہیں نوجوانوں میں جب عقابی روح بیدار ہوتی ہے تو پھر ان کو منزل آسمانوں میں نظر آتی ہے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے شاب ملی کے زیر اہتمام شہداء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،کانفرنس سے متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین سید صلاح الدین،نثار شائق،سعید جوش،میر محمد،زائد ،راجہ خالد محمود،ممتاز گل،فہیم عباسی اور دیگر قائدین نے خطاب کیا،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ کشمیریوں کے لاکھوں شہداء کے خون سے غداری کرنے والے جنرل مشرف آج پوری دنیا میں نشان عبرت بنے ہوئے ہیں پاکستان کی قومی قائدین اور سیاسی جماعتیں جو کشمیر کے مسئلہ سے نظریں چورارہی ہیں وہ اس سے عبرت حاصل کریں،پاکستان کی شہ رگ کشمیرکو نظر انداز کرکے یااس سے بے وفائی کرکے کوئی حکمران پاک سرزمین پر نہیں رہ سکتا،پاکستان جن مقاصد کے لیے حاصل کیا گیا تھا وہ اللہ کے دین کا قیام تھا جو ابھی تک تشنہ ہے،کشمیرکی آزادی اور اسلامی انقلاب س خطے کا مقدر ہے،انھوں نے کہاکہ مظفر�آباد میں طالبہ زیادتی کیس کی تحقیق کے لیے اعلیٰ سطح کا کمیشن تشکیل دیا جائے جو وزراء اور بیوروکریٹس اس میں ملوث ہیں ان کو جرم ثابت ہونے پر ان کو چوک اور چورہاہوں میں پھانسی دی جائے،بیس کیمپ کے غیرت مند نوجوان اس کے تقدس کو پامال نہیں ہونے دیں گے،حکمران جب عوام کی جان مال اور عزت پر حملے شروع کرے تو جہاد فرض ہوجاتاہے،جماعت اسلامی ظلم ناانصافی ،کرپشن اقرباء پروری،بے روزگاری اور مہنگائی کے خلا ف میدان جہاد میں ہے،کانفرنس سے متحدہ جہا دکونسل کے چیرمین سید صلاح الدین نے کہاکہ جب تک ہندوستان کو ایک بھی فوجی کشمیرکی سرزمین پر موجود رہے گا کشمیریوں کا جہاد جاری رہے گا،کشمیریوں نے تمام تر بے وفائی اور پسپائی کے باوجود اپنی جدوجہد جاری رکھ رکر ثابت کردیا ہے کہ وہ آزادی سے کم کوئی حل قبول کریں گے اور نہ ہی کسی فارمولے کو تسلیم کریں گے،کشمیریوں نے اللہ بھروسے پر اپنی آزادی کی جدوجہد کا آغاز کیاتھا وہ حاصل ہونے تک کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے،ہندوستان کی آٹھ لاکھ فوج کو ناکوں چنے چبوادیے ہیں ،ہندوستان کی افواج مقبوضہ ریاست میں دنیا کے بدترین مظالم ڈھارہی ہے مگر عالمی برادری اور ادارے اس پرخاموش ہیں،جو عالمی برادری کے باعث شرم ہے،انھوں نے کہاکہ عالمی برادری کا فرض ہے وہ کشمیریوں کوان کا حق دلائیں جس کا ان سے عہد کیاتھا،انھوں نے کہاکہ ہندوستان ،اسرائیل اور امریکہ اب شکست سے دوچار ہیں،نہتے فلسطینیوں نے سپر طاقت اسرائیل کو شکست دے دی ہے کشمیریوں نے ہندوستان کو شکست سے دوچار کیا ہوا ہے،ان تحریکوں کونتیجہ خیز بنانے کے لیے بترین حکمت عملی کی ضرور ت ہے وہ حکمت عملی بیس کیمپ اور پاکستان بنا سکتے ہیں۔اس موقع پر شہداء کو خراج عقید ت اور ا ن کے لواحقین کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites