تازہ خبریں
  • Iلاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

    لاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

    لاہور:ملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں...

  • Iاسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

    اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

    اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں...

  • Iراولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

    راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

    راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ...

  • Iاسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں...

  • لاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

    لاہورملی یکجہتی کونسل کے صدر وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملی یکجیتی کونسل کےاجلاس میں شریک ہیں

  • اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

    اسلام آبادچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کررہے ہیں

  • راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

    راولاکوٹ: امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان سینئر مدارس سردار ذاکرحسین مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

  • اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام اباد:جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان گلگت بلتستان کے حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

سرورق

مسئلہ کشمیرکو حل کیے بغیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مصنوعی دوستی دیر پاہو سکتی ہے اور نہ ہی پائیدار ،عبدالرشید ترابی

سید علی گیلانی اور پوری کشمیر ی قوم نے نامساعدحالات میں اپنی آزادی کی تحریک کوزندہ رکھااب مشکلا ت سے نکل چکے ہیں،افضل گورو کی شہادت نے پوری قوم کونئے عزم سے جہاد آزادی شروع کرنے پرامادہ کیا،کشمیری قوم آزادی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر ایک ہے،پاکستان میں نئی پارلیمنٹ اور حکومت کے لیے کشمیری قیادت ایک جامع ایجنڈا پیش کرے گی،برطانیہ سمیت او آئی سی کو متحرک کریں گے بڑی بڑی ریلیاں کریں گے،13جولائی کو کشمیرکی تمام سیاسی جماعتیں پورے ہوم ورک کے ساتھ لاکھو ں افراد کی ریلی کریں گے

اسلام آباد( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جمو ں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ تحریک آزادی کشمیرمیں کشمیریوں کو کردار اور ان کی خدمات تاریخ کا حصہ ہیں،سید علی گیلانی اور کشمیری عوام نے نامساعد حالات اور مشکلات میں استقامت دیکھائی ،مشکل دوراانیہ گزر چکاہے،جنرل مشرف نے یوٹرن لے کرآزادی کو منزل کو کھوٹا کیا،جنر ل مشرف غداری نہ کرتے تو آج تحریک آزادی کی گئی منازل طے کرچکی ہوتی،مسئلہ کشمیرکو حل کیے بغیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مصنوعی دوستی دیر پاہو سکتی ہے اور نہ ہی پائیدار ،ان خیالات کا اظہار انھوں نے آل پارٹیز حریت کانفرنس گیلانی گروپ کے دفتر کے دورے کے موقع پر اجلا س خطاب کرتے ہوئے کیا،ا س موقع پر کنوئینر غلام محمد صفی،فاروق رحمانی،محمد خطیب ،پرویز اور دیگر قائدین نے کشمیرکی تازہ ترین صورت حال سامنے رکھی اور یہاں سے ہونے والی کاوشو ں پر بات جیت کی،انھوں نے مشترکہ طورپر کہاکہ جماعت اسلامی او رعبدالرشید ترابی نے تحریک آزادی کشمیر میں جو کردار ادا کیا وہ نہ صرف آزاد کشمیرومقبوضہ کشمیرکے عوام تسلیم کرتے ہیں بلکہ انصاف پسند تمام ادارے ان کی خدمات کی تحسین کرتے ہیں ،اس موقع پر عبدالرشید ترابی نے کہاکہ تحریک آزادی کشمیرکے تقاضوں کے پیش نظر کوشش کی گئی کہ بیس کیمپ کی قیادت کو ون پوائنٹ ایجنڈے پر جمع کیا جائے،تاکہ مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کے لیے حوصلے کاپیغام جائے،پاکستان کے اندر اداروں ،قائدین ،میڈیا اور وعوام کو تحریک کی پشت پر لایا جائے،تاکہ یہ سارے حلقے کشمیرکی آزادی میں اپنا کردار ادا کریں،اس حوالے سے مظفر آباد میںآل پارٹیز کانفرنس جس میں طے کیا گیاکہ وہ تمام جماعتیں مل کر اجتماعی مشترکہ طورپر اختیار کریں،انھوں نے کہاکہ اس حوالے پاکستان کی قومی قیادت سے ملاقاتوں کے بعد صدر پاکستان سے ملاقات ہوئی جس میں ان سے کہاگیاتھا کہ وہ قومی موقف کا احیاء کریں،جس پر انھوں نے مطفر آباد میں خطاب کیا،انھوں نے کہاکہ تحریک آزادی کشمیرکو منظم کرنے کا کام جاری ہے اور مزید قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی،میڈیا اور سفارتی محاذکو بھی متحرک کیا جائے گا،برطانیہ میں ایک بڑی ریلی نکالی جائے گی،او ائی سی کے کردار کو موثر بنایا جائے گا،اسلامی تحریکوں کی کامیابی سے بھی تحریک مضبوط ہوگی،انھوں نے کہاکہ 13جولائی کو تمام جماعتیں مل کر ایک بڑا پروگرم کریں گی،انھوں نے کہاکہ پاکستان میں نئی پارلیمنٹ اور حکومت کے لیے بھی ایجنڈ ا تیار کیا جائے تاکہ وہ اس پر کام کرے۔انھوں نے کہاکہ افضل گورو کی شہادت نے تحریک میں نئی روح پھونک دی ہے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites