چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

حکومت نیلم کے مسائل حل کرنے کے لیے بجٹ میں اضافی رقم مختص کرے‘ عبدالرشید ترابی
نیلم کے وسائل اور نوادرات پر ہاتھ صاف کرنے والوں کو یہاں کی تعمیر و ترقی کا خیال بھی رکھنا چاہیے ‘ ہندوستان کی آئے روز فائرنگ سے یہ علاقے شدید متاثر ہوتے ہیں جماعت اسلامی اپنی استاطت کے مطابق عوام کی خدمت کرتی ہے مگر زیادہ وسائل حکومت ہی فراہم کر سکتی ہے‘ یہاں کے عوام کی قربانی مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں سے کسی قدر کم نہیں ہیں ‘ صحت کی سہولتوں سمیت یہاں عوام کو بنیادی سہولیات بھی فراہم نہیں ‘ موبائل سروسز فراہم کی جائیں ‘ جماعت اسلامی حقیقی اسلامی انقلاب تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ‘ کشمیر کی آزادی اور اسلامی نظام کا قیام جماعت اسلامی کا مشن ہے
نیلم ( پ ر ) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر نیلم کے مسائل کے حل کے لیے بجٹ میں اضافی رقم مختص کرے ‘یہاں ہندوستان کی آئے روز فائرنگ کی وجہ سے علاقے متاتر رہتے ہیں ان کے حل کے لیے ضروری ہے کہ زیادہ وسائل صرف کیے جائیں ‘ یہاں کے عوام کی قربانیاں مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں سے کسی قدر کم نہیں ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ نیلم کے دوران اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر امیر ضلع عنایت علی قاسمی سمیت دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا ۔ عبدالرشید ترابی نے کہا کہ نیلم کے وسائل اور نوادرات پر ہاتھ صاف کرنے والوں کو یہاں کی تعمیر و ترقی کا خیال بھی رکھنا چاہیے ۔نیلم قدرتی وسائل سے مالامال ہے مگر یہاں کے عوام بنیادی انسانی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔ہسپتال ‘ سکول اور سڑکیں نہ ہونے کے برابر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اپنی بساط کے مطابق یہاں کے عوام کی خدمت الخدمت سمیت دیگر اداروں کے ذریعے کر رہی ہے مگر جتنے مسائل ہیں ان کے حل کے لیے زیادہ وسائل کی ضرورت ہے جو حکومت ہی فراہم کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی آزا دخطے میں حقیقی اسلامی انقلاب کی جدوجہد کر رہی ہے کشمیر کی آزادی اور اسلامی نظام کا قیام ہمارا مشن ہے ۔جب تک اﷲ کے دیے ہوئے نظام کو غالب نہیں کریں گے اس وقت تک ہمارے مسائل حل نہیں ہو سکتے ۔ روایتی پارٹیاں اور فرسودہ نظام ہمارے مسائل کا حل نہیں ہے ۔ہمارے مسائل کا حل اﷲ کے قرآن کے دیے ہوئے نظام میں مضمر ہے ۔عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں اس کی تنظیم کو مضبوط کریں تا کہ کشمیر کی آزادی اور اسلامی انقلاب کے لیے راہ ہموار ہو سکے انہوں نے کہا کہ یہاں کے عوام کی سہولیات کے لیے موبائل سروسز فراہم کی جائیں تا کہ یہ لوگ ان سہولیات سے مستفید ہو سکیں ۔ بھارت کی فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے والوں کو ایک فوجی کے برابر حقوق دیے جائیں ۔