چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

کشمیری شہداء کے خون اور سلامی نظریے سے بے وفائی نے جنرل مشرف کو عبرت کا نشان بنادیا،عبدالرشید ترابی
اللہ کی دھرتی پر اللہ کے دیے ہوئے نظام حیات کو قائم کرنے کے لیے جدوجہدکرنا ہر مسلمان پر فرض ہے،جماعت اسلامی کامشن اسلامی نظام حکومت اور اسلامی فلاحی معاشرے کا قیام ہے، اس ساری جدوجہد کامقصد اللہ تعالیٰ کی رضا کا حصول ہے،کشمیر کی آزادی کو نتیجہ خیزبنانے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بیس کیمپ کے کردار کو درست کرناہے،جماعت اسلامی کے کارکن اللہ کے دین کی دعوت لے کر کونے کونے اور قریہ قریہ پھیل جائیں،اسلامی ممالک میں اسلامی انقلاب یہاں بھی اثرات مرتب کریگا
مظفر آباد( پ ر)جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیرکے امیرعبدالر شیدترابی نے کہاہے کہ کشمیری شہداء کے خون اور اسلامی نظریے سے غداری کرنے والے جنرل مشرف آج پوری دنیا کے سامنے نشان عبرت بن چکے ہیں،پاکستان کے قومی قائدین کے لیے جنرل مشرف عبرت کی علامت بن چکے ہیں اگر انھوں نے بھی کشمیری شہداء کے خون سے بے وفائی کرنے کی کوشش کی تو وہ بھی اسی انجام سے دوچا رہوں گے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر امیر ضلع مظفر آبادنذیر شاہ ،قاضی شاہد حمید ایڈدوکیٹ سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کی دھرتی پر اللہ کے دیے ہوئے نظام کو قائم کرنے کی جدوجہد کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے،ہمارے تمام مسائل کا حل اللہ کے نظام میں مضمر ہے،انفرادی اور اجتماعی عدل وانصاف صرف اور صرف اللہ کے نظام میں ہے،باطل اور فرسودا نظام دنیا میں فیل ہوچکے ہیں،پوری انسانیت اس وقت ایسے نظام کی تلاش میں ہے جہاں اس کو انصاف ملے سکون ملے اور کرپش فری ہو و ہ نظام صرف اسلام میں ہے،جماعت اسلامی اسی مشن کو لے کر اٹھی ہے،یہی ہمارا مشن ہے کہ اللہ کی دھرتی پر اللہ کا نظام قائم ہوجائے،اسی کے نتیجے میں اسلامی فلاحی ریاست قائم ہوگی جس طرح مدینے میں قائم ہوئی تھی جو پوری دنیا اور رہتی دنیا کے لیے ماڈل ہے،جماعت اسلامی بیس کیمپ میں اسی طرح کی ریاست کے قیام کے لیے جدوجہد کررہی یہ وقت اورحالات کا تقاضاہے،بیس کیمپ نے کشمیرکی آزادی کی تحریک کو بھی نتیجہ خیز بنانا ہے اس لیے یہاں اسلامی حکومت ہوگی تو مسائل حل ہوں گے کشمیربھی آزاد ہوگا عوام کو بھی ریلیف ملے گا،انھوں نے کارکنوں کو کہاکہ وہ دین کی دعوت لے کر ایک قریہ جائیں اپنے گھروں سے اس کا آغاز کریں،اپنے محلوں اور بستیوں کو اس کو اس کا پشتیبان بنائیں،اسی میں ہم سب کی کامیابی ہے،انھوں نے کہاکہ ترکی ،مصر ،الجزائر،تنونس ہر جگہ انقلاب ہے،فلسطین اور کشمیرمیں بھی اللہ کی شان ظاہر ہورہی ہے،دنیا کی سپر طاقت کا دعویٰ کرنے والی مجاہدین کے ہاتھوں بھیگی بلی بنی ہوئی ہیں،انھوں نے کہاکہ پوری امت اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے کہ ان دکھوں کا مدوا اور ان کے مسائل کا حل اسلامی قیاد ت ہے۔