چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

ہندوستان نے کشمیریوں پر مظالم بند نہ کیے تو لاکھوں کفن پوش نوجوانوں کو سیز فائر لائن توڑنے سے دنیا کو کوئی طاقت روک نہیں سکتی،عبدالرشید ترابی
افضل گورو کی شہادت نے آرپار کی قیادت اور عوام کو یک زبان اور یک جہت کرلیا، مسئلہ کشمیرایک ہمہ گیر جہادہی سے حل ہوگا،،حکومت پاکستان ہندوستان کے مظالم کو رکوانے کے لیے اقوام متحدہ ،او آئی اور یورپی یونین سے دباؤبڑھائیں،نوجوان کرپٹ اور بدبودارنظام کی تبدیلی کے لیے جہاد کریں،نوجوان بیس کیمپ میں حقیقی تبدیلی اور کشمیرکی آزادی کے لیے اپنی صفوں کو اور منظم کریں،نوجوان ہی قوم کو عروج کے راستے پر لے جاتے ہیں،عر ب بہار اسلامی ممالک میں اسلامی نقلاب میں نوجوانوں کابنیادی کردار ہے،سیاسی شعبہ بازوں نے نوجوانوں کو درباری بنا کر ان کے کردار کو مسخ کردیا
کوٹلی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ ہندوستان نے کشمیریوں پر مظالم بند نہ کیے اور یاستی دہشت گردی جاری رہی توبیس کیپ کے نوجوان اس سے لاتعلق نہیں رہ سکتے ،لاکھوں کفن پوش نوجوانوں کو اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے سیزفائر لائن توڑ نے پھر دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی،ہندوستان نے کشمیریوں کی پر زندگی اجیرن کردی ہے عالمی برداری کی سرد مہری اس ہندوستان کو اور مظالم ڈھانے کی شہ دے رہی ہے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے نوجوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،ا س موقع پر سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی آزاد کشمیر اور امیر ضلع حبیب الرحمان آفاقی بھی موجود تھے،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ افضل گور و کو ہند وستان نے کشمیریوں کو خوف زدہ کرنے کے لیے شہید کیا مگر کشمیریوں نے اس سے خوف زدہ ہونے کی بجائے نئے عزم اورحوصلے سے آزادی کی تحریک شروع کردی،نہ صرف عزم اور حوصلے سے تحریک شروع کی بلکہ دونوں حریت کاففرنسز کو بھی آپس میں ملوا دیا اور عوام اور پارٹیاں یک جان ہوگئی اس سلسلے کو بیس کیمپ میں بھی جاری کیا گیایہاں بھی تمام جماعتیں حکومت اوراپوزیشن ایک ایجنڈے پر جمع ہوگئی ،بیس کیمپ کی قیادت اور حریت قائدین نے پاکستان کی قومی قیادت سے ملاقاتین کیں جس سے تحریک آزادی کشمیرمیں حصہ لینے والوں کے حوصلوں میں اضافہ ہوا س طرح آر پار کی قیادت اور عوام مل بیٹھ کر آزادی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر جمع ہوئے اوراپنی کوششوں کا آغاز کیا،انھوں نے کہاکہ حکومت پاکستان مقبوضہ ریاست میں ہندوستان کے مظالم بند کروانے کے لیے اقوام متحدہ ،او آئی سی اور یورپی یونین کے ذریعے دباؤ میں بڑھائیں تاکہ ہندوستان کشمیریوں کا قتل عام بند کرے اور ان کو حق فراہم کرے اور کشمیری قائدین کو رہا کرے،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ نوجوان بیس کیمپ میں بدبودار نظام کی تبدیلی کے لیے بھی جہاد کریں،کشمیر کی آزادی اور کرپٹ اور فرسودا نظام کی تبدیلی کے لیے جہاد فرض ہے جس طرح کشمیرکی آزادی کے لیے ہمیہ گیر جہاد کی ضرورت ہے اسی طرح بیس کیمپ میں اسلامی نظام کے قیام کے لیے جہاد فرض ہے،انھوں نے کہاکہ عرب بہار اور اسلامی ممالک میں جو تبدیلی آئی ہے اس میں نوجوانوں کا بنیادی کردار ہے،انھوں نے کہاکہ سیاسی شعبہ بازوں نے نوجوانوں کو درباری بنا کربے توقیر کیا ہے نوجوان اپنے کے حق کے حصول کے لیے صف بندی کریں۔