چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

اسلامی تعلیمات سے دوری کے باعث پوری قوم مسائل کی دلدل میں دھنس چکی ہے:محمود الحسن چودھری
سودی نظام نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ،کرپشن اور نا انصافی معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے،عوامی مسائل کے حل کا ایجنڈا جماعت اسلامی کے پاس ہے۔
کوٹلی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات سے دوری کے باعث آج پوری قوم اور حکمران انتشار اور مسائل کی دلدل میں دھنس چکے ہیں سود پر مبنی نظام معشیت نظام تباہ ہو چکا ہے جس کی وجہ سے غربت ،بے روزگاری،اور مہنگائی کا طوفان برپا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنوں کے اجتماع سے خطاب میں کیا،انہوں نے کہا کہ کرپشن اور نا انصافی نے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ہے آج ہر طرف بے ایمانی اوربے سکونی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کا حل قرآن و سنت کے نظام میں مضمر ہے۔قرآن و سنت کے نفاذ کا ایجنڈا جماعت اسلامی کے پاس ہے۔جماعت اسلامی قوم کو خیر کی طرف دعوت دے رہی ہے جب تک قرآن و سنت کا نظام نہیں آئے گا اس وقت تک چہرے بدلنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،کرپٹ اور استحصالی نظام کو بدلنے کے لیے جماعت اسلامی برسرپیکار ہے۔ایک فرد اور ایک گھر میں جاکر قرآن کی دعوت رہے رہا ہے یہی کامیابی اور عروج کا راستہ ہے