چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

حکومت آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے،نورالباری
بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پرکروائے جائیں،جماعت اسلامی بھرپور انداز میں حصہ لے گی،کارکن ہر سطح پر تیاری کریں،بلدیاتی اداروں سے عوام کے مسائل موثر انداز سے حل ہو سکتے ہیں راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے قائمقام امیر نورالباری نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،نورالباری نے کہا کہ جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور انداز میں حصہ لے گی،یہ انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونے چاہیے،حکومت ان انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے پالیسی واضع کرے،ایک سوال کے جواب میں نورالباری نے کہا کہ جب حکومت شیڈول کا باقاعدہ اعلان کرے گی،تو جماعت اسلامی کی شوریٰ اور قیادت فیصلہ کرے گی کہ انہوں نے کس انداز میں انتخابات میں جانا ہے،آزادانہ انتخابات میں حصہ لینا ہے کہ کسی جماعت کے ساتھ مل کر انتخابات میں جانا ہے،انہوں نے کارکنوں کو پیغام دیا کہ وہ اس کی بھرپور انداز سے تیاری کریں ہر سطح پر اپنا ہوم ورک مکمل کریں،بلدیاتی اداروں کے ذریعے براہ راست عوام کے مسائل موثر انداز سے حل ہو سکتے ہیں،انہوں نے کہا کہ حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور بلدیاتی انتخابات نہ کرانا حقوق صلب کرنے کے مترادف ہے۔