تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

ہجیرہ(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل محمدتنویر انور خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پر عوام اعتماد کریں تو ہر شعبہ زندگی میں اصلاح احوال کر کے عوامی مسائل حل کریں گے،ہجیرہ کے عوام سردار سرفراز اشراف کو ووٹ دے کر اسمبلی میں بھیجیں،جماعت اسلامی نے باکردار باصلاحیت قیادت میدان میں اتاری ہے عوام جماعت اسلامی کے امیدواران پر اعتماد کریں جماعت اسلامی کامیاب ہو کر سود کے پاک معاشی نظام قائم کرے گی،عدالتوں کے اندر قرآن کے قانون کے مطابق فیصلے ہوں گے میرٹ بحال کرکے نوجوانوں کے روزگار کے مواقع فراہم کریں گے زکوۃٰ کے نظام میں اصلاح کر کے ضرورت مندوں تک زکوۃٰ پہنچانے کا اہتمام کریں گے،کشمیرکی آزادی اور نظام کی تبدیلی کا ایجنڈا صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے،ان خیالات کااظہار انہوں نے ایل اے 19ہجیرہ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار سردار سرفراز اشراف سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تنویر انور خان نے کہاکہ یہ انتخابات اہمیت کے حامل ہیں تقسیم کشمیر کی سازش کو آگے بڑھایا جارہا ہے لوٹوں پر مشتمل اسمبلی بنانے کی تیاری ہورہی ہے تا کہ ان لوٹوں سے سٹمپ لگوا کر کشمیر کا مسئلہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کیا جائے،جماعت اسلامی نے کشمیرکی آزادی اور یہاں کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے جدوجہد کی ہے اور کرتی رہے گی۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites