چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

عبدالرشید ترابی نے دینی مدارس اور مساجدکے حوالے سے علماء کرام کے تحفظات سے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کو آگاہ کیا وزیر اعظم نے علماء کرام سے مل کر اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی،وقف املاک ایکٹ کے حوالے سے اسمبلی میں بھی بحث ہوئی مظفرآباد(پ ر) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے علماء کرام،دینی جماعتیں اور تنظیمات کے تحفظات سے وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو آگاہ کیا،وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے علماء کرام سے مشاورت کے بعد اس مسئلے کے حل کی یقین دہانی کروائی،دریں اثناء عبدالرشید ترابی نے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوقاف اور دینی مدارس اور ادارے نظریاتی قلعے ہیں ان کو کمزور اور ان کے لیے مسائل پیدا کرنا عالمی استعمار کا ایجنڈا ہے ایف اے ٹی ایف کا شکنجہ ان اداروں کی امداد میں رکاوٹیں پیدا کررہا ہے یہ نظریاتی خطہ ہے یہاں پر جس پارٹی کی بھی حکومت رہی اس نے ان اداروں کی حوصلہ افزائی کی ہے اسلامی نظام کے نفاذ،قضا اور افتا کے نظام کے قیام کے لیے جدوجہد اس خطے کا طرہ امتیاز رہا ہے آزادکشمیر کے علماء کرام نے مسلکی ایجنڈے سے بالا تر ہو کر ہمیشہ رواداری کو فروغ دیا ہے انہوں نے کہاکہ موجود اسمبلی نے قرآن کی لازمی تعلیم،شریعت اپیلٹ بنچز کا مسئلہ یکسو کیا ختم نبوت ؐ کے حوالے سے جامع قانون ساز ی کی اس سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہاں اسلام مائزیشن کے لیے ہر دور میں کام ہوتا رہا انہوں نے کہاکہ وقف املاک ایکٹ کے حوالے سے وزیر اعظم علماء کرام سے مشاورت کرکے ان کے تحفظات اور خدشات کو دور کرنے کا اہتمام کریں،عبدالرشید ترابی نے گزشتہ روز جماعت اسلامی کے مرکز میں منعقدہ اجلاس میں متفقہ طور پر پاس کی جانے والی قرارداد کے نقاط کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت مدارس اور مساجد کے لیے بجٹ میں رقم مختص کرے ان اداروں کو زکوۃٰ اور خیرات کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے یہ اللہ کی کتاب قرآن کی تعلیم دے رہے ہیں اس لیے اسلامی ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان اداروں کے ساتھ بھرپو ر تعاون کریں انہوں نے کہاکہ المیہ ہے کہ 2005ء کے زلزلے کے موقع پر حکومت اور عالمی این جی اوز نے وسائل فراہم کیے لیکن اس مرحلے پر بھی دینی اداروں اور مساجد کو محروم رکھا گیا ان کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جانا چاہیے تھا لیکن وہ نہیں کیا گیا اس موقع پر توجہ دلاؤ نوٹس کے حوالے سے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ مہاجرین تحریک آزادی کشمیر کا اہم حصہ ہیں ان کو آزادکشمیر کے اندر ہی آباد کیا جائے ان کو یہاں سے منتقل کرنے سے اس خدشے کو تقویت ملے گی کہ خدا نخواستہ حکومت پاکستان نے تحریک آزادی کشمیر کے لیے پالیسی تبدیل کی ہے انہوں نے کہاکہ آفات سماوی اور بارشوں سے متاثرین کی فوری امداد کی جائے ان کے نقصان کا درست جائزہ لے کر ان کو بحال اور متبادل جگہ فراہم کرنے کا اہتمام کیا جائے۔