تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

راولاکوٹ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر ڈاکٹر خالد محمودخان نے کہاہے کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیرکی متنازعہ حیثیت تسلیم اور5اگست کے اقدامات کو واپس لے کر مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحال کرے،ریاست میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی سازش بند کرے،کشمیر ی رائے شماری اور حق خودرادیت کے حصول کے لیے کی جانے والی کاوشوں کاخیر مقدم کرتے ہیں،کشمیریوں کی مسلمہ قیادت کو شامل کیے بغیر کوئی بھی مذاکراتی عمل نا قابل قبول ہوگا،کشمیرکے تین فریق ہیں تینوں کو مذاکرات میں شامل ہونا چاہیے کشمیری بامقصد مذاکرات کے حامی ہیں،محض مذاکرات سے ہندوستان کے 5اگست کے اقدامات کو جوازفراہم ہوگا اوریہ عالمی برادری کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہوگا،ہندوستان کی قابض افواج مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کی انتہاکررہی ہیں،20ماہ سے بدترین لاک ڈاون ہے،35لاکھ غیرکشمیریوں کو ڈومسائل جاری کیے جاچکے ہیں،ان خیالات کااظہارانھوں نے وفود سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،انھوں نے کہاکہ ہندوستان مکار دشمن ہے،اس کی سازشوں کو سمجھ کر ٹھوس حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے،نریندر مودی خطرناک عزائم اور ایجنڈے کے ساتھ آگے بڑرہاہے،اکھنڈ بھارت اس کا ایجنڈا ہے،مودی کے اس خطرناک ایجنڈے کو ناکام بناے کے لیے پوری قوم کو یک جان اور یک زبان ہوکر مقابلہ کرنا ہوگا،حکمرانوں کی مجبوریاں ہوسکتی ہیں قوم کی کوئی مجبوری نہیں ہے،انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی تقسیم کشمیرنامنظور کا ایجنڈے لے کر قوم کے پاس جارہی ہے،کشمیریوں کے خون سے کسی کو بے وفائی نہیں کرنے دیں گے ،کشمیرکی آزادی اور اسلامی فلاحی ریاست کاقیام ہمارا مشن ہے،قوام اس نازک اور مشکل ترین مرحلے پر جماعت اسلامی پر اعتماد کرے ہم قوم کی توقعات پوری کریں گے۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites