تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات میں بھرپور انداز سے حصہ لے گی،جماعت اسلامی اللہ کے بھروسے پر میدان میں نکلے تو کوئی شکست نہیں دے سکتا،جماعت اسلامی کشمیر کی آزادی اور بیس کیمپ کی خوشحالی کا سلوگن لے کرانتخابی عمل میں اترے گی،پاکستان کی محبت میں بنگلہ دیش کے بعد کشمیریوں نے سب سے زیادہ قربانیاں پیش کیں،5اگست 2019ء کے ہندوستانی اقدامات کے توڑ کے لیے اسلام آباد کشمیر کی آزادی کا روڈ میپ دے،ہندوستان غیر ریاستی ہندوؤں کو ڈومسائل جاری کر کے ریاست کی ڈیموگرافی تبدیل کررہا ہے 25لاکھ غیر ریاستی ہندوؤں کو ڈومسائل جاری کرچکا اور ایک سال میں اس کا ہدف 50لاکھ ہندوؤں کو کشمیر میں بسانا ہے عالمی برادر ی کی خاموشی سے شہ پا کر ہندوستان مظالم کی انتہا کررہا ہے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کو چھپانے کے لیے سیز فائر لائن پر سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے سول آبادی کونشانہ بنا رہا ہے 17ماہ سے کشمیریوں کو ہندوستان نے کرفیو لگا کر یرغمال بنا رکھا ہے ریاست پاکستان وکیل اور فریق کی حیثیت سے اپنا مطلوبہ کردار ادا کرے، کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں پاکستانی قوم کو کشمیریوں کی آزادی کی تحریک میں پشت پر لانے کے لیے جماعت اسلامی اپنی ذمہ داریاں ادا کررہی ہے،جماعت اسلامی وحدت کشمیر کی علمبردار کوئی ضرب تقسیم کا فارمولہ نہیں مانتے،گلگت بلتستان ریاست جموں وکشمیر کا حصہ ہے دونوں آزاد خطوں کو باہم مربوط کر کے تحریک آزادی کشمیر کا حقیقی بیس کیمپ بنایا جائے ان خیالات کااظہار انہوں نے مرکزی مجلس شوریٰ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر سابق امراء جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی،اعجاز افضل خان،نائب امراء نورالباری،شیخ عقیل الرحمان،مشتاق ایڈووکیٹ،راجہ جہانگیر،ارشد ندیم،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل تبسم سمیت دیگر قائدین نے گفتگو کی،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ جماعت اسلامی ویژن 2030کی روشنی میں اپنے تشخص اپنی پہنچان اور اصولوں کے مطابق بہترین حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے بنیادی اصولوں پر کوئی کمپرمائز نہیں کریں گے بیس کیمپ کی خوشحالی اور کشمیر کی آزادی ہمارا ہدف ہے انہوں نے کہاکہ 73سالوں میں اگر وسائل کا درست استعمال کیا جاتا تو خطہ آج پسماندگی کا منظر نہ پیش کررہا ہوتا،ریاست کے دونوں خطوں میں جب تک اہل دیانتدار قیادت منتخب نہیں ہو گی ہمارے بنیادی مسائل حل نہیں ہوں گے انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان کے سٹیٹس میں تبدیلی سے تحریک آزادی کشمیر اور پاکستان کا عالمی سطح پر موقف کمزور ہو گا اور ہندوستان کو پروپیگنڈہ کرنے کا موقع ملے گا،انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی سطح پر تارکین وطن کی بے مثال قربانیاں ہیں،بین الاقوامی محاذ پر تحریک کشمیر برطانیہ اور یورپ نے ہندوستان کے مظالم کو اجاگر کر کے مودی کے خونخار چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا،انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کے نومنتخب اراکین مرکزی مجلس شوری ٰ نے حلف اٹھا یا اللہ پاک انہیں استقامت عطا فرمائے اورہمیں حلف کے تقاضوں کو پوراکرنے کی توفیق عطا فرمائے جماعت اسلامی کے قائدین معاشرے میں رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں اپنے کردار،قول وفعل سے پہچانے جاتے ہیں انہوں نے کہاکہ کورونا وباء کے باعث جماعت اسلامی اپنے عظیم محسنیں سے محروم ہو گئی ڈاکٹر صادق مرحوم جماعت اسلامی کا بڑا اثاثہ تھے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites