چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

حکومت اپنے مصارف میں کمی اور حکومت پاکستان سے خصوصی امداد لے کر مہنگائی بالخصوص آٹے کی قیمت میں کمی کرے:قرارداد جماعت اسلامی
اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں قرارداد منظور کی گئی جس میں لکھا گیا ہے کہ یہ اجلاس مہنگائی بالخصوص آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کااظہار کرتا ہے جس سے عام آدمی بری طرح متاثر ہو رہا ہے ،کورونا وائرس کی وباء سے کاروبار زندگی،تعلیمی ادارے وغیر ہ متاثر ہوئے ساری دنیا میں حکومتیں عوام کو خصوصی ریلیف پیکیج دے رہی ہیں آزادکشمیر میں اس کا اہتمام کیا جائے ،اس سلسلہ میں حکومت آزادکشمیر اپنے مصارف میں کمی اور حکومت پاکستان بھی خصوصی امداد کرے بالخصوص15ارب روپے وفاق امداد کی فراہمی یقینی بنائے ،لینٹ آفیسرز کے الاؤنسز میں لاکھوں روپے کا اضافہ اور مشیروں اور خصوصی معاونین میں اضافہ باعث تشویش ہے اس کا ازالہ کیا جائے ۔آمدہ انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے فہرستوں کو اپ ڈیٹ کرنے کا اہتمام کیا جائے ،چیف الیکشن کمشنر تمام جماعتوں کی مشاورت سے اس کا اہتمام کریں ۔مہاجرین کی فہرستیں اپ ڈیٹ کرنے اور تصدیقی کمیٹیوں کی تشکیل میں سقم موجود ہیں وہ دور کیے جائیں جعلی سٹیٹ سبجیکٹ کا حصول اور ان پر ووٹ کے اندراج کا نوٹس لیتے ہوئے اقدامات کیے جائیں آزادجموں وکشمیر سٹیٹس کی تبدیلی کے حوالے سے اطلاعات باعث تشویش ہیں کسی طورقابل قبول نہ ہوگا خطے کو زیادہ بااختیار اور باوسائل بنانے کا اہتمام کیا جائے ۔مرکزی مجلس شوریٰ ریاست کے اندر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ،بلات کے اندر ناروا ٹیکسز اور اضافے کی شدید مذمت کرتا ہے اور اس امر پر تشویش کااظہار کرتا ہے کہ حکومت ایسے خطہ میں جہاں 2500میگاواٹ سے زائد بجلی پیدا کی جارہی ہے وہاں پر لوڈ شیڈنگ اور ناروا ٹیکسز اور بجلی کی قیمت میں اضافے کا ازالہ کیوں نہیں کررہی ۔مرکزی مجلس شوریٰ کا یہ اجلاس حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وادی نیلم اور لیپہ ویلی اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری سے شاہرات بند ہوچکی جن کو فوری کھولنے کے لیے اقدامات کیے جائیں ،اشیاء ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کی جائے۔مرکزی مجلس شوریٰ کا یہ اجلاس حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ میرٹ کی بالادستی کے لیے این ٹی ایس اور پی ایس سی سے ہٹ کر سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کا عمل فوری روکے ،حکومت دل ،شوگر،گردوں،بی پی اور دیگر بیماریوں کی ہسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کو یقینی بنائے ۔صحت کارڈ کا حصول اور اس پر علاج کے لیے طریقہ کار کو سہل اور اسلامی قوانین کے مطابق بنایا جائے ۔آزادکشمیر میں عدالت عظمیٰ و عدالت عالیہ میں ججوں کی کمی فوری پوری کرنے اہتمام کیا جائے اور عام آدمی کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور ججز کی تقرری کو آئینی وقانونی تقاضوں کے مطابق مکمل طور پر شفاف بنائے جانے کا اہتما م کیا جائے ۔شریعت اپیلیٹ بینچ میں عالم جج کا تقررکیا جائے ۔