چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آمدہ انتخابات میں بغیر کسی بیساکھی کے اپنے جھنڈے ،منشور، تشخص اور کارکردگی کی بنیاد پر بھرپور انداز سے حصہ لے گی ،عوام کے دیرینہ مسائل کے حل کا ایجنڈا جماعت اسلامی کے پاس ہے ،تحریک آزادی کشمیر میں اپنے شاندار کرداراور بے مثال عوامی خدمت کی بنیاد پرمیدان میں ہے ،عوام جماعت اسلامی کے صاحب کردار اور باصلاحیت امیدواروں پر اعتماد کرتے ہوئے ان کو اسمبلی میں پہنچائیں تا کہ کشمیر کی آزادی اور عوام خوشحالی کی جانب گامزن ہوں ،جماعت اسلامی وحدت کشمیر اور حق خودارادیت پر کوئی کمپرمائز نہیں کرے گی ،ان خیالات کااظہار انہوں نے مرکزی مجلس شوریٰ کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ،نورالباری،مشتاق ایڈووکیٹ،راجہ جہانگیر خان،ارشد ندیم ایڈووکیٹ،شیخ عقیل الرحمان ،راجہ فاضل تبسم ،مولانا عبدالسمیع سمیت دیگر قائدین نے گفتگو کی ،اجلاس میں سابقہ کام کا جائزہ اور آئندہ کے اہداف طے کئے گئے ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ آزادکشمیر تمام تر انسانی اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے لیکن ان وسائل کو قیادت نے درست انداز سے برؤے کار نہیں لایا جس کی وجہ سے آج عوام مسائل اور مشکلات کا شکار ہیں ان وسائل کو درست انداز سے برؤے کار لایا جاتا تو آج آزاد خطہ یورپ کی طرح ترقی یافتہ ہوتا ،جماعت اسلامی بقیہ کشمیر کی آزادی اور آزاد خطوں کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے جدوجہد کررہی ہے یہ خطے ہمارے اسلاف نے قربانی دے کر اسلامی نظام کے قیام اور نفاذ کے لیے حاصل کیے تھے یہ مشن ابھی تشنہ ہے جماعت اسلامی شہداء اور غازیوں کے اس مشن کی تکمیل کے لیے میدان عمل میں ہے عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کریں تو ہمارے پاس باصلاحیت اور باکردار افراد کی ٹیم موجود ہے جو اس خطے کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی اپنی پارلیمانی کارکردگی ،عوامی خدمت صحت تعلیم میں بے مثال خدمت اور تحریک آزادی کشمیر میں شاندار کردار ادا کرنے کی بنیاد پر عوام سے توقع رکھتی ہے کہ وہ اعتماد کریں گے انہوں نے کہاکہ عوام مدتوں سے آزمائے ہوئے لوگوں کے پیچھے چلنے کی بجائے جماعت اسلامی کا ساتھ دے تا کہ ہم حقیقی تبدیلی لاسکیں حقیقی تبدیلی لائے بغیر عوام کے مسائل حل ہونے کی بجائے ان میں اضافہ ہوتا جائے گا آمدہ انتخابات کے موقع پر عوام درست فیصلہ کریں تا کہ ان دیرینہ مسائل کو حل کیا جائے اور کشمیرکی آزادی کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کیا جاسکے ۔