چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

راجہ فاضل تبسم مرکزی نائب امیر،محمد تنویر انور خان جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے سیکرٹر ی جنرل مقرر
اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے سیشن 2020-23کے لیے راجہ فاضل تبسم کو مرکزی نائب امیر اور محمد تنویر انور خان کو سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر مقرر کردیا،محمد تنویر انور خان نے ذمہ داری کا حلف اٹھا لیا،ترجمان کے مطابق راجہ فاضل حسین تبسم سیکرٹری جنر ل جماعت اسلامی آزادکشمیر کو مرکزی نائب امیر اور محمد تنویر انور خان کو سیکرٹری جنرل مقررکیا گیا،محمد تنویر انور خان اسلامی جمعیت طلبہ آزادجموں وکشمیر کے ناظم،امیر جماعت اسلامی ضلع باغ اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزادکشمیر کی ذمہ داریوں ادا کر چکے ہیں۔ اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیرکی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کے حوالے سے قرارداد منظور کی گئی جس میں لکھا گیا ہے کہ یہ اجلاس مقبوضہ جموں وکشمیر میں بڑھتی ہوئی اور مسلسل دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے اور اس غیر انسانی تشد پر شدید تشویش اور اضطراب کا اظہار کرتا ہے۔یہ اجلاس مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرتے ہوئے قائدین حریت،نوجوانوں اور خواتین کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور وکلاء ڈاکٹر اور گرفتارشدگان کے عزیزوں کو اسیران تک عدم رسائی کے ہتھکنڈے کو مسترد کرتا ہے۔یہ اجلاس مقبوضہ جموں وکشمیر کے بکروال قبائل کی نسلوں سے قائم رہائش گاہوں کو مسمار اور ختم کر کے ہزاروں خاندانوں کے بے گھر کیے جانے،کنٹونمنٹس کے قیام اور 20لاکھ غیر ریاستی ہندوؤں کی آباد کاری کے ذریعے ریاست کی ڈیموگرافی کو تبدیل کرنے کے منصوبے کو مستردکرتا ہے اور اقوام متحدہ کو متوجہ کرتا ہے کہ متنازعہ ریاست کے اندر اس طرح کے اقدامات کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔یہ اجلاس لائن آف کنٹرول پر مسلسل فائرنگ اور شہری آبادیوں کو نشانہ بناتے ہوئے نہتے شہریوں کو شہید اور زخمی کرنے کی بھارتی فوج کے اقدامات کی مذمت کرتاہے اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ نہتے شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات فوری طور پر کیے جائیں اور بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کے ورثاء کو کم از کم دیت کی رقم کے برابر معاوضہ دیا جائے اور زخمیوں کے معاوضہ میں بھی اضافہ کیا جائے۔یہ اجلاس بھارتی سیاسی اور عسکری قیادت کی طرف سے جنگ کی کھلی دھمکیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس عزم کااظہار کرتا ہے کہ آزادجموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے غیور اور بہادر عوام بھارتی افواج کو جموں وکشمیر کی وادیوں اور گھاٹیوں میں دفن کرنے کے لیے بیتاب ہیں اور کسی بھی موقع پر مسلح افواج کے شانہ بشانہ کٹ مرنے کے لیے تیار ہیں۔اقوام متحدہ،او آئی سی اور عالمی ادارے خطہ میں صورت حال کا نوٹس لیں اور خطہ کو ایٹمی جنگ کے خطرے سے بچانے کے لیے مسئلہ جموں وکشمیر کے حل کے لیے کردار ادا کریں اور جموں وکشمیر کے عوام کو عالمی سطح پر تسلیم شدہ حق،حق خودارادیت دلانے کے لیے اقدامات کریں۔یہ اجلاس 5اگست 2019ء کے بھارتی اقدامات کے بعد حکومت پاکستان کی طرف سے آزادی جموں وکشمیر کے لیے واضح روڈ میپ اور پالیسی نہ بنائے جانے پر شدید تشویش اور اضطراب کا اظہار کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ حریت قائدین،آزادجموں وکشمیر کی سیاسی قیادت اور پاکستان کی قومی قیادت کو اعتماد میں لیتے ہوئے ایک جامع پالیسی تشکیل دی جائے اور فوری طور پر موثر اور جارحانہ سفارتی حکمت عملی تیار کر کے عمل در آمد کیا جائے اور بین الاقوامی میڈیا کو متوجہ کرنے کے اقدامات کیے جائیں اور تحریک آزادی کی موثر پشتیبانی کی جائے۔یہ اجلاس مطالبہ کرتا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کی وحدت کو تسلیم کیا جائے اور کوئی ایسافیصلہ نہ کیا جائے جس سے مسئلہ جموں وکشمیر پر دیرینہ قومی موقف اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر اثر پڑے اور آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کی حکومتوں کو اختیارات دیتے ہوئے مزید با وسائل بنایا جائے۔اجلاس اس عزم کا اظہارکرتا ہے کہ تقسیم کشمیر کے کسی فارمولے کی بھرپو ر مزاحمت کی جائے گی اور اس سلسلہ میں ہر سازش ناکام بنائی جائے گی۔اجلاس حکومت آزادکشمیر سے مطالبہ کرتا ہے کہ آزاد خطہ کو حقیقی بیس کیمپ بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور اگست 2019ء میں وزیر اعظم آزادکشمیر کی قیادت میں قائم کی جانے والی آل پارٹیز کمیٹی کا اجلاس بلا کر موثر حکمت عملی بنائی جائے۔