تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

مظفرآباد(پ ر) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں حالیہ ہندوستانی مظالم ، گجر اور بکروال قبائل کے گھروں کو زمین بوس بارے قرارداد پیش کر دی جس میں لکھا گیا ہے کہ آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے بڑھتے ہوئے مظالم پر تشویش کا اظہار کرتا ہے ، جس کے نتیجے میں سرچ آپریشن کے نام پر نوجوانوں کی شہادتوں اور مال و اسباب کی لوٹ مار اور گھروں کو نظر آتش کرتے ہوئے زندہ رہنے کے لیے بنیادی وسائل سے محروم کیا جا رہا ہے ، کشمیریوں کو اپنی جائیدادوں سے محروم کرتے ہوئے مظالم کی تازہ لہر میں ہزاروں کی تعداد میں گجر اور بکروال قبائل کے گھروں کو زمین بوس کیا جا رہا ہے جہاں وہ نسلوں سے آباد تھے۔ بھارت کی اس استعماری حکمت عملی کے نتیجے میں منفی درجہ حرارت سرد موسم میں ہزاروں خاندان کسی شیلٹر کے بغیر کھلے آسمان تلے حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیے گئے ہیں ، نیز نام نہاد بلدیاتی انتخابات کے نام پر بی جے پی کے نظریات کی مخالفت کرنے والے ہزاروں عام شہریوں اور کارکنان کو گرفتار کیا جا رہا ہے ، قائدین حریت پر NIAکے ذریعے نت نئے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں ۔ گرفتار شدگان کو اپنے عزیز و اقارب اور وکلاء سے رسائی تک سے محروم کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بد ترین پامالی کا ارتکاب کیا جا رہا ہے ان تمام ریاستی دہشت گردی کے ہتھکنڈوں کے باوجود قائدین حریت ، حریت پسندعوام اور مجاہدین کشمیر استقامت سے بھارتی قبضے کے خلاف مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ جس پر یہ ایوان انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے اور انہیں یقین دلاتا ہے کہ منزل کے حصول تک ان کے شانہ بشانہ ہر محاذ پر اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔یہ ایوان سیز فائر لائن سے متصل سول آبادی پر بلا اشتعال بھارتی قابض افواج کی طرف سے فائرنگ اور شیلنگ کی شدید مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں وادی نیلم ، وادی لیپہ ، جہلم ویلی ، پونچھ سیکٹر ، نکیال سیکٹر ، کھوئی رٹہ اور سماہنی کی وادی میں سویلین شہید اور زخمی ہوئے اور مکانات اور اسباب سے بڑی آبادی محروم ہو رہی ہے ۔مقبوضہ ریاست میں اپنے جرائم چھپانے اور تحریک آزادی کے حوالے سے برپا لہر سے بین الاقوامی برادری کی توجہ ہٹانے کے لیے اور مسئلہ کشمیر کو محض کراس بارڈر ایشو کے طور پر اجاگر کرنے کے لیے گزشتہ تین دہائیوں سے یہ بھارت کی مستقل حکمت عملی ہے جس کے توڑ کے لیے افواج پاکستان کو منہ توڑ جواب دینے کا مزید موثر اہتمام کرنا چاہیے ۔یہ ایوان تازہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ہونے والے سویلین اور پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے سول آبادی جو تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود استقامت سے اپنے گھروں کو مورچے بنائے ہوئے پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے ، کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے متاثرین کی بحالی اور ان کے جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے حکومت پاکستان ، حکومت آزادکشمیر اور دفاعی اداروں کو فوری امدادی اقدامات کرنے کے لیے متوجہ کرتا ہے۔اجلاس عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ ، او آئی سی اور دیگر بین الاقوامی اداروں کو بھی متوجہ کرتاہے کہ وہ فی الفور نریندر مودی حکومت کے استعماری اور فاشسٹ حکمت عملی کا توڑ کرنے کے لیے دو ٹوک موقف اختیار کریں ۔ بھارت پر سفارتی ، تجارتی اور دفاعی موثر دباؤ کا اہتمام کریں تا کہ مسئلہ کشمیر حل ہو اور کشمیری اپنے پیدائشی بنیادی حق کو حاصل کر سکیں ۔یہ ایوان امریکی صدر جوبائیڈن ، نائب صدر کمیلا حرث کو کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے توقع رکھتا ہے کہ وہ حکومت میں آنے کے بعد کشمیر کے حوالے سے دو طرفہ اور بین الاقوامی سطح پر اپنا کردار ادا کرتے ہوئے مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی بحالی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو یقینی بنائیں گے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites