چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

باغ(پ ر) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل صدر ملی یکجہتی کونسل وچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے قبلہ اول اور فلسطین کے حوالے سے جو موقف اختیار کیا ہے اس پر استقامت دیکھائیں ،قائد اعظم نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قراردیا تھا پاکستان نظریاتی ملک ہے وہ قائد اعظم کی فلسطین پالیسی اور موقف کو لے کر چلے ،کورونا وائرس بڑی آزمائش ہے اس سے نجات کا واحد راستہ رجوع الی اﷲ اور احتیاط ہے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ اﷲ کو راضی کریں گے تو ہم آزمائش سے نکلیں گے اﷲ کی نافرمانی کے باعث پوری امت بلکہ انسانیت بڑی آزمائش سے دوچار ہے پوری انسانیت کو اﷲ کی طرف رجوع کرنا ہو گا ،انہوں نے کہاکہ بیت المقدس مسلمانوں کے عقیدے کا مسئلہ ہے ہم نے اسمبلی میں فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے لیے قرارداد پیش کی تو فلسطین کے سفیر نے بتایا کہ فلسطین کے عوام حکمران اور اپوزیشن جماعتیں خوش ہیں اور ہم سب مل کر قابض اسرائیل کے خلاف جدوجہد کریں گے ،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ کشمیراور فلسطین کا مقدمہ ایک ہے اگر ہم فلسطین کے مقدمے کی حمایت کریں گے تو اس سے مقدمہ کشمیر کو بھی تقویت ملے گی اگر ہم ایک جگہ کمپرمائز کریں گے تو یہاں بھی کمپرمائز کرنا پڑے گا ،انہوں نے کہا کہ مغربی استعمار نے ساری دنیا سے صہیونیوں کو جمع کر کے فلسطین میں لایا اور فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضہ کر کے اسرائیلی ریاست قائم کی گئی ،پاکستان ظلم اور جبر پر قائم کی گئی ریاست کو کبھی بھی تسلیم نہیں کرے گا اور یہ دنیا کے ضمیر کے لیے بھی بڑا چیلنج ہے قابض اسرائیلی فوج آئے روز قبلہ اول کی بے حرمتی کا ارتکاب کرتی ہے اس کے آثار مٹانے کے لیے لگی ہوئی ہے بد قسمتی سے عرب ممالک کے حکمران فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے اسرائیل کے چوکیدار بننے جا رہے ہیں ان حالات میں پاکستان کا اپنے اصولی موقف پر قائم رہنا پاکستان کے قد کو بھی عالمی سطح پر اضافہ کرے گا اور مقدمہ کشمیر بھی مضبوط ہو گا پاکستان کی حکومت اور دینی سیاسی جماعتوں کو دوٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے اس سے فلسطین میں حوصلے کا پیغام جائے گا انہوں نے کہاکہ اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ پاکستان کے خلاف ہے ہندوستان نے اسرائیل کے تعاون سے ہم پر جنگ مسلط کررکھی ہے سیز فائر لائن پر بلا اشتعال فائرنگ ہندوستان کی طرف سے کھلا اعلان جنگ ہے ہندوستان کے ان عزائم کو ناکام بنانے کے لیے قوم کے اندر جذبہ جہاد شوق شہادت پیدا کرنے کی ضرورت ہے جنگیں حوصلے عزم اور جذبہ جہاد سے جیتی جاتی ہیں ہم جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے اصول کو تسلیم نہیں کرتے پوری قوم جہاد کی تیار ی کرے ۔