تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

باغ،چھتر(پ ر) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ نریندرمودی نے سرخ لکیر عبور کر لی ہندوستان کے عزائم کا منہ توڑ جواب دئیے بغیر اس کو ریاستی دہشت گردی دے باز نہیں رکھا جا سکتا ،مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی قابض افواج کی جانب سے رواں ہفتے 18نوجوانوں کی شہادت عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے ،اقوام عالم نے اپنا مطلوبہ کردار ادا نہ کیا تو دنیا عالمی جنگ کی لپیٹ میں ہو گئی ،جنوبی ایشیا کا امن سری نگر سے ہوکر گزرتا ہے ،ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے سیز فائر لائن پر سول آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے محض تقریر اور ٹوئٹس سے مسئلہ حل نہیں ہوگا حکومت پاکستان سفارتی حکمت عملی تشکیل دے کر ہندوستان کے مکروہ چہرے کو دنیا میں بے نقاب کرے،ان خیالات کااظہار انہوں نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ جنوبی ایشیا میں ہندوستان واحد ملک ہے جس کے کسی بھی ہمسائے ملک کے ساتھ خوشگوار تعلقات نہیں ہیں لداخ میں چین نے خوب سبق سکھایا ہے اور نیپال جیسا ملک بھی اپنی بقاء کی جنگ لڑرہا ہے ،بنگلہ دیش اور سری لنکا بھی ہندوستان کے شر سے محفوظ نہیں ہندوستان کے اندر مسلمانوں اور اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک اس کی نام نہاد جمہوریت دنیا کے سامنے آشکار کرتا ہے اقوام متحدہ کو ہندوستان کے انتہا پسندانہ عزائم اور اقلیتوں کے خلاف سفاکانہ اقدامات پر اقوام متحدہ کے چارٹر کے چیپٹر7کے مطابق کارروائی کرنی چاہیے ،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ نریندرمودی کی انتہا پسندانہ پالیسوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے عالمی سطح پر کٹہرے میں کھڑا کرنے کی ضرورت ہے حکومت پاکستان کشمیری قیادت کو اعتماد میں لے کر جامع کشمیر پالیسی مرتب کر کے منظم سفارتی مہم چلائے اور ہندوستان کو دنیا کے ہر فورم پر کٹہرے میں کھڑا کرے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites