چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

نریندرمودی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کچل نہیں سکتا،رفعت عزیز،محمود الحسن چودھری ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیرمیں ٹارچر قائم کررکھے ہیں جن میں سینکڑوں کشمیری خواتین کو ٹارچر کے دوران شہید کیاجارہاہے عالمی برادری اس کانوٹس لے ،جماعت اسلامی عوامی مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے ہماری کوشش ہے کہ آزادکشمیر کے دور دراز علاقے جو سہولیات سے محروم ہیں ان کو سہولیات فراہم کی جائیں ،جماعت اسلامی نے اسمبلی کے اندر اور باہر خواتین کے حقوق کی بھی بھرپور جنگ لڑی ، کوٹلی(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کی ممبر قانون ساز اسمبلی رفعت عزیز اور سابق سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی محمود الحسن چودھری نے پانی کے منصوبے کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندرمودی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کچل نہیں سکتا،ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیرمیں ٹارچر قائم کررکھے ہیں جن میں سینکڑوں کشمیری خواتین کو ٹارچر کے دوران شہید کیاجارہاہے عالمی برادری اس کانوٹس لے ،جماعت اسلامی عوامی مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے ہماری کوشش ہے کہ آزادکشمیر کے دور دراز علاقے جو سہولیات سے محروم ہیں ان کو سہولیات فراہم کی جائیں ،جماعت اسلامی نے اسمبلی کے اندر اور باہر خواتین کے حقوق کی بھی بھرپور جنگ لڑی ،افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رفعت عزیز نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے اندر خواتین پر انسانیت سوز مظالم ڈھائے جارہے ہیں خواتین کے حقوق کی باتیں کرنے والے کیوں غائب ہیں مقبوضہ کشمیر کے اندر قابض بھارتی فوجی نوجوان خواتین کو اغوا کر کے ٹارچر سیلوں میں لے جاکر ظلم کا نشانہ بنارہے ہیں جو پوری امت کے لیے چیلنج ہے ،انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی نے اپنے فنڈز کو درست انداز سے استعما ل کرتے ہوئے ان علاقوں کو فوکس کیا ہے جو محروم تھے ہماری کوشش ہے کہ اس خطے کے سارے مسائل حل ہوں تا کہ لوگ ان سہولیات سے استفادہ کرسکیں ،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمود الحسن چودھری نے کہاکہ ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں کسی مرحلے پر بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔