چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

باغ(پ ر) جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ قومی آزمائش کے مرحلے پر قوم باہم مل کر سرخرو ہو گی ،جماعت اسلامی او ر اس کے سارے ادارے آزمائش کے اس مرحلے پر عوام کی خدمت میں مصروف ہیں ،باغ انتظامیہ نے بروقت اقدامات کیے اس پر ہم ان کی تحسین کرتے ہیں ،مضافات میں آٹے کی قلت کی شکایات موصول ہورہی ہیں اس کے تدارک کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں ،ذخیرہ اندازوں پر کڑی نظر رکھی جائے تا کہ اس مرحلے پر عوام پریشان نہ ہوں ،جماعت اسلامی نے وزیر اعظم آزادکشمیر کو پہلے روز ہی اپنے بھرپور تعاون کو یقین دلا دیا تھا ،ان خیالات کااظہار انہوں نے باغ انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر انتظامیہ نے عبدالرشید ترابی کو حالیہ بحران کے دوران کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا ،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ انٹری پوائنٹس پر نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے چونکہ پاکستان میں کام کرنے والے ہمارے ہزاروں کشمیری بھائی روزگار ختم ہونے کی وجہ سے واپس آنے پر مجبور ہیں ان میں سے اکثریت کے پاس پاکستان میں رہائش کا کوئی انتظام نہیں ہے اس لیے انٹری پوائنٹس پر ان اشخاص کا ضروری چیک اپ کے بعد انہیں اپنے گھروں میں جانے کی اجازت دی جائے انٹری پوائنٹس پر بڑے پیمانے پر لوگ جمع ہو جاتے ہیں جمع ہونے سے قبل ہی ان کو چیک اپ کے بعد آنے دیا جائے تا کہ آزمائش کے اس مرحلے پر ہمارے بھائی پریشان نہ ہوں ،انہوں نے کہاکہ قومیں آزمائش کے مرحلے پر صبر وتحمل کامظاہرہ کرتی ہیں سرکاری نمائندے بھرپور عوام کے ساتھ تعاون کرتے ہیں اس طر ح دونوں مل کر آزمائش سے نکلتے ہیں ۔